صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جاتے"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں237 237 208 233 بانگ درا
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریل
دلِ آگاہ جب خوابیدہ ہو جاتے ہیں سینوں میں274 274 244 275 بانگ درا
سُورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو201 201 173 190 بانگ درا
صُحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں349 350 302 14 بال جبریل
عُزلتِ شب میں مرے اشک ٹپک جاتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اُڑتے جاتے ہیں129 129 103 107 بانگ درا
واں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ درا
پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ درا
پُختہ ہو جاتے ہیں جب خُوئے غلامی میں غلام!655 655 605 145 ضرب کلیم
ڈُوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں259 259 230 258 بانگ درا
کس درجہ بدل جاتے ہیں مُرغانِ سحَر خیز!567 567 516 51 ضرب کلیم
کھُلتے جاتے ہیں اسی آگ سے اَسرارِ حیات609 609 559 96 ضرب کلیم
کھُلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی429 414 381 141 بال جبریل
کہ جن کو ڈوبنا ہو، ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
ہو جاتے ہیں افکار پراگندہ و ابتر606 606 556 91 ضرب کلیم
ہو جاتے ہیں سب دفتر غرقِ مئے ناب آخر386 382 344 77 بال جبریل