صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جاؤں"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشک بن کر سرِمژگاں سے اٹک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا
بے زیارت سُوئے بیت اللہ پھر جاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
خاک میں مل کے حیاتِ ابدی پا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
رومی یہ سوچتا ہے کہ جاؤں کِدھر کو مَیں479 478 440 199 بال جبریل
ساغرِ دیدۂ پُرنم سے چھلک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
سُرمہ بن کر چشمِ انساں میں سما جاؤں گی مَیں267 267 237 267 بانگ درا
عجب مقام ہے، جی چاہتا ہے جاؤں برس484 483 445 205 بال جبریل
عشق کا سوز زمانے کو دِکھاتا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
فرنگ میں کوئی دن اور بھی ٹھہَر جاؤں385 381 343 76 بال جبریل
لاکھ وہ ضبط کرے پر میں ٹپک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
لے جاؤں گا خوشی سے اگر ہو کوئی پیام276 276 247 278 بانگ درا
میرے کُہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں674 674 626 166 ضرب کلیم
وہ مے کش ہوں فروغِ مے سے خود گُلزار بن جاؤں128 128 102 106 بانگ درا
ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں69 69 38 24 بانگ درا
کیوں نہ اُس بیوی کی آنکھوں سے ٹپک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا
کیوں نہ گر جاؤں کسی پھول پہ شبنم ہو کر!113 113 86 86 بانگ درا