صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تونے"، 58 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتش اندوز کِیا عشق کا حاصل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
آدابِ عشق تُو نے سِکھائے ہیں کیا اسے؟72 72 40 27 بانگ درا
آہ! کھولا کس ادا سے تو نے رازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
ارے غافل! جو مطلق تھا مقیّد کر دیا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
اپنوں سے بَیر رکھنا تو نے بُتوں سے سیکھا115 115 88 88 بانگ درا
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
اے رہینِ خانہ تُو نے وہ سماں دیکھا نہیں286 286 257 291 بانگ درا
بار جو مجھ سے نہ اٹھّا وہ اُٹھایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
بنایا ایک ہی اِبلیس آگ سے تُو نے654 654 605 144 ضرب کلیم
بنایا ہے بُتِ پندار کو اپنا خدا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
بِٹھا کے عرش پہ رکھّا ہے تو نے اے واعظ!131 131 106 110 بانگ درا
تُو نے جب چاہا، کِیا ہر پردگی کو آشکار706 706 651 220 ارمغان حجاز
تُو نے دیکھا سطوَتِ رفتارِ دریا کا عروج296 296 266 302 بانگ درا
تُو نے دیکھا ہے کبھی اے دیدۂ عبرت کہ گُل127 127 100 103 بانگ درا
تُو نے فرہاد! نہ کھودا کبھی ویرانۂ دل!93 93 61 54 بانگ درا
تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے562 562 511 46 ضرب کلیم
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام704 704 650 218 ارمغان حجاز
تُو نے ہی سِکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی358 356 311 31 بال جبریل
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
جسے نانِ جویں بخشی ہے تُو نے346 349 301 9 بال جبریل
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی429 432 397 142 بال جبریل
جو ایک تھا اے نگاہ تُو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایا168 168 141 151 بانگ درا
جہاں میں کیوں نہ مجھے تُو نے لازوال کیا138 138 112 116 بانگ درا
ذرّۂ ریگ کو دیا تُو نے طلوعِ آفتاب439 441 405 154 بال جبریل
رَکھّا ہے کچھ عیال کی خاطر بھی تُو نے کیا؟252 252 224 250 بانگ درا
سرِ فاراں پہ کِیا دین کو کامل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
سوچا بھی ہے اے مردِ مسلماں کبھی تُو نے539 539 489 21 ضرب کلیم
سپند آسا گرہ میں باندھ رکھّی ہے صدا تو نے101 101 73 68 بانگ درا
شُکر شکوے کو کِیا حُسنِ ادا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
غضب ہے سطرِ قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے!101 101 73 69 بانگ درا
فطرت کو دِکھایا بھی ہے، دیکھا بھی ہے تُو نے636 636 586 123 ضرب کلیم
لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے535 535 485 15 ضرب کلیم
مئے گُلرنگ خُمِ شام میں تُو نے ڈالی86 86 54 45 بانگ درا
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا354 353 307 24 بال جبریل
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
میرے بگڑے ہوئے کاموں کو بنایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
میرے بیتاب تخیّل کو دیا تُو نے قرار142 142 116 121 بانگ درا
نہ دیا نشانِ منزل مجھے اے حکیم تُو نے381 377 337 68 بال جبریل
وہ گدا کہ تُو نے عطا کِیا ہے جنھیں دماغِ سکندری280 280 253 285 بانگ درا
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
کبھی اپنا بھی نظّارہ کِیا ہے تو نے اے مجنوں129 129 103 107 بانگ درا
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے207 207 180 198 بانگ درا
کسی کے شوق میں تو نے مزے ستم کے لیے107 107 80 78 بانگ درا
کفِ آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
کُنویں میں تُو نے یوسف کو جو دیکھا بھی تو کیا دیکھا101 101 73 69 بانگ درا
کِیا بیرونِ محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
کِیا رفعت کی لذّت سے نہ دل کو آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا527 527 477 7 ضرب کلیم
کچھ قدر اپنی تُو نے نہ جانی386 382 345 78 بال جبریل
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریل
کہ ان کے واسطے تُو نے کِیا خودی کو ہلاک650 650 601 140 ضرب کلیم
کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا273 273 244 275 بانگ درا
کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سِیکھی ہے یہ درویشی372 368 324 51 بال جبریل
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
کیا تُو نے صحرا نشینوں کو یکتا430 432 397 142 بال جبریل
گزاری عمر پستی میں مثالِ نقشِ پا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
ہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
یہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے بُرا تو نے101 101 72 68 بانگ درا