صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تمام"، 58 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہُنر417 420 386 127 بال جبریل
اب کوئی سودائیِ سوزِ تمام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
اسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ385 381 343 76 بال جبریل
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز421 424 390 132 بال جبریل
اگر بہ او نرسیدی، تمام بولہبی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی404 400 368 109 بال جبریل
بُتانِ عَجم کے پُجاری تمام!450 451 416 167 بال جبریل
ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!351 351 304 18 بال جبریل
تمام رات تری کانپتے گزرتی ہے173 173 147 158 بانگ درا
تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تُو بھی آئینہ ساز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تمام عارف و عامی خودی سے بیگانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
توڑ ڈالیں فطرتِ انساں نے زنجیریں تمام293 293 263 299 بانگ درا
تُو بھی ابھی ناتمام، میں بھی ابھی ناتمام395 391 354 91 بال جبریل
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شب439 441 406 155 بال جبریل
جس کو کِیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام417 420 386 127 بال جبریل
جہاں تمام سوادِ حرم ہُوا مجھ کو121 121 94 96 بانگ درا
جہاں تمام ہے میراث مردِ مومن کی398 394 359 97 بال جبریل
حکیم و عارف و صُوفی، تمام مستِ ظہور379 375 334 64 بال جبریل
خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے357 413 380 30 بال جبریل
دانش و دِین و علم و فن بندگیِ ہُوس تمام434 437 401 148 بال جبریل
درپردہ تمام کارسازی602 602 551 88 ضرب کلیم
دِلکش ہے فضا، لیکن بے نافہ تمام آہُو685 685 634 176 ضرب کلیم
زمیں سے تا بہ ثُریّا تمام لات و منات725 725 668 246 ارمغان حجاز
زندہ ہر ایک چیز ہے کوششِ نا تمام سے150 150 124 131 بانگ درا
ستم کشِ تپشِ ناتمام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
سمجھو تمام مرحلہ ہائے ہُنر ہیں طے627 627 577 113 ضرب کلیم
صوفی و مُلّا مُلوکیّت کے بندے ہیں تمام703 703 648 215 ارمغان حجاز
عارف و عامی تمام بندۂ لات و منات720 720 664 239 ارمغان حجاز
عروجِ آدمِ خاکی کے منتظر ہیں تمام398 394 358 97 بال جبریل
عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب439 441 406 155 بال جبریل
عشق کی اِک جَست نے طے کر دیا قصّہ تمام357 355 310 29 بال جبریل
غیرت سے ہے فقر کی تمامی601 601 550 87 ضرب کلیم
فتویٰ تمام شہر میں مشہور ہو گیا246 246 217 242 بانگ درا
فطرت ہے تمام نسترن زار155 155 129 137 بانگ درا
ماجرا اپنی ناتمامی کا321 321 289 333 بانگ درا
موجۂ بحر کو تپش ماہِ تمام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
مُسلم سپاہیوں کے ذخیرے ہوئے تمام245 245 216 242 بانگ درا
میری تمام سرگزشت کھوئے ہُوؤں کی جُستجو438 440 405 153 بال جبریل
نقش گرِ اَزل! ترا نقش ہے نا تمام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نُورِ توحید کا اِتمام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
نہ وہ کہ حَرب ہے جس کی تمام عیّاری556 556 505 38 ضرب کلیم
وہی سجدہ ہے لائقِ اہتمام455 456 420 173 بال جبریل
پاس اگر تُو نہیں، شہر ہے ویراں تمام415 418 384 124 بال جبریل
پردے ہیں تمام چاک در چاک632 632 582 119 ضرب کلیم
کوششِ نا تما م150 150 124 131 بانگ درا
کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمامِ رفُو675 675 627 167 ضرب کلیم
کہ امتیازِ قبائل تمام تر خواری689 689 639 180 ضرب کلیم
کہ یہ کتاب ہے، باقی تمام تفسیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحِر تمام707 707 652 221 ارمغان حجاز
گُہر ہیں آبِ وُلر کے تمام یک دانہ745 745 683 268 ارمغان حجاز
گُہر ہیں ان کی گِرہ میں تمام یک دانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
ہر نئی تعمیر کو لازم ہے تخریبِ تمام720 720 663 238 ارمغان حجاز
یہ تیرے مومن و کافر، تمام زُنّاری!556 556 505 38 ضرب کلیم
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفَتِ ماہِ تمام569 569 518 53 ضرب کلیم
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید367 364 320 44 بال جبریل
’کھُل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام322 322 289 334 بانگ درا