صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تربیت"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تربیت592 592 541 78 ضرب کلیم
تربیت سے تیری مَیں انجم کا ہم قسمت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
تعلیم و تربیت581 581 529 65 ضرب کلیم
جن کی نگاہوں نے کی تربیَتِ شرق و غرب422 425 390 133 بال جبریل
خودی کی تربیت588 588 537 74 ضرب کلیم
خودی کی پرورش و تربیَت پہ ہے موقوف588 588 537 74 ضرب کلیم
خونِ جگر سے تربیت پاتی ہے جو سخنوری240 240 211 236 بانگ درا
محکوم کے حق میں ہے یہی تربِیَت اچھی592 592 540 78 ضرب کلیم
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
مقصد ہو اگر تربَیتِ لعلِ بدخشاں597 597 546 84 ضرب کلیم
نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے162 162 136 145 بانگ درا
چمن میں تربَیتِ غُنچہ ہو نہیں سکتی538 538 488 19 ضرب کلیم
ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قُدرت، مگر281 281 253 286 بانگ درا
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا