صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تب"، 148 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخرت بھی زندگی کی ایک جَولاں گاہ ہے265 265 236 266 بانگ درا
آدمی دید است، باقی پوست است466 466 429 184 بال جبریل
آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہی589 589 537 74 ضرب کلیم
آوارگیِ فطرت بھی گئی اور کشمکشِ دریا بھی گئی309 309 278 316 بانگ درا
آہ مکتب کا جوانِ گرم خُوں!464 464 428 182 بال جبریل
آہ، اے رات! بڑی دُور ہے منزل میری201 201 173 190 بانگ درا
اب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار707 707 652 221 ارمغان حجاز
اتنے میں وہ رفیقِ نبوّت بھی آگیا252 252 224 250 بانگ درا
اثرِ وعظ سے ہوتی ہے طبیعت بھی گداز204 204 176 194 بانگ درا
ارتباطِ حرف و معنی، اختلاطِ جان و تن568 568 517 52 ضرب کلیم
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری490 489 451 212 بال جبریل
اس کی غلَطی پر عُلَما تھے مُتَبسّم559 559 508 42 ضرب کلیم
اسی سُرور میں پوشیدہ موت بھی ہے تری690 690 640 181 ضرب کلیم
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
اور جمعیّت ہوئی رُخصت تو مِلّت بھی گئی277 277 248 279 بانگ درا
اُس کی نفرت بھی عمیق، اُس کی محبّت بھی عمیق641 641 591 129 ضرب کلیم
اُلفت بُتوں سے ہے تو بَرہمن سے بَیر کیا!318 318 286 328 بانگ درا
اپنی اصلیّت پہ قائم تھا تو جمعیّت بھی تھی217 217 190 209 بانگ درا
اپنی قِسمت بُری ہے، کیا کہیے63 63 33 17 بانگ درا
اپنے شاہوں کو یہ اُمّت بھولنے والی نہیں179 179 153 165 بانگ درا
اے تیری ذات باعثِ تکوینِ روزگار!253 253 224 251 بانگ درا
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
اے ہوَس! خُوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
باقی جو ہے وہ ملّتِ بیضا پہ ہے نثار252 252 224 250 بانگ درا
بُجھ کے بزمِ ملّتِ بیضا پریشاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
بُڈھّے بلوچ کی نِصیحت بیٹے کو713 713 657 229 ارمغان حجاز
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت بنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
بیابانِ محبّت دشتِ غربت بھی، وطن بھی ہے103 103 75 72 بانگ درا
بے تب و تابِ درُوں میری صلوٰۃ اور درُود617 617 567 103 ضرب کلیم
تبرّک ہے مرا پیراہنِ چاک408 405 372 115 بال جبریل
تبسّم فشاں زندگی کی کلی تھی89 89 57 48 بانگ درا
تجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں422 425 390 133 بال جبریل
تجھ سے مری زندگی سوز و تب و درد و داغ415 418 384 124 بال جبریل
تخیّلات بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب593 593 541 79 ضرب کلیم
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
تری نسبت براہیمی ہے، معمارِ جہاں تو ہے299 299 269 307 بانگ درا
تری نگاہوں میں ہے تبسّم شکستہ ہونا مرے سبو کا163 163 137 146 بانگ درا
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
تیرے خَم و پیچ میں میری بہشتِ بریں674 674 626 166 ضرب کلیم
جو بھروسا تھا اُسے قوّتِ بازو پر تھا232 232 203 226 بانگ درا
جوشِ اُلفت بھی دلِ عاشق سے کر جاتا سفر183 183 156 169 بانگ درا
حَرمِ کعبہ نیا، بُت بھی نئے، تُم بھی نئے229 229 200 222 بانگ درا
حکایت بود بے پایاں، بخاموشی ادا کردم”103 103 76 73 بانگ درا
خشتِ بنیادِ کلیسا بن گئی خاکِ حجاز293 293 264 300 بانگ درا
خودی کی موت سے رُوحِ عرب ہے بے تب و تاب593 593 542 79 ضرب کلیم
دانہ باشی مُرغکانت برچنند470 470 432 188 بال جبریل
دل کو لگتی ہے بات بکری کی64 64 34 19 بانگ درا
دمِ تقریر تھی مسلم کی صداقت بے باک232 232 203 226 بانگ درا
دیتی ہے مری چشمِ بصیرت بھی یہ فتویٰ550 550 499 32 ضرب کلیم
دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب290 290 261 296 بانگ درا
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات294 294 265 301 بانگ درا
ربود آں تُرکِ شیرازی دلِ تبریز و کابل را298 298 268 305 بانگ درا
رخت بردوش ہوائے چَمنِستاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
رُتبہ تیرا ہے بڑا، شان بڑی ہے تیری86 86 54 45 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
زمانہ ایک، حیات ایک، کائنات بھی ایک538 538 488 19 ضرب کلیم
زندگی اقوام کی بھی ہے یونہی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
زندہ ہے مِلّتِ بیضا غُرَبا کے دم سے231 231 202 225 بانگ درا
زینتِ بزمِ فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمَم کے اسباب669 669 620 161 ضرب کلیم
سراپا درد ہوں، حسرت بھری ہے داستاں میری98 98 68 63 بانگ درا
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
سرگزشتِ ملّتِ بیضا کا تُو آئینہ ہے208 208 181 199 بانگ درا
سوز و تب و تاب اوّل، سوز و تب و تاب آخر386 382 344 77 بال جبریل
سُست بنیاد بھی ہے، آئنہ دیوار بھی ہے!396 392 356 94 بال جبریل
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندانِ مکتب سے372 368 324 50 بال جبریل
شیخِ مکتب سے495 494 456 217 بال جبریل
شیخِ مکتب کے طریقوں سے کشادِ دل کہاں592 592 541 78 ضرب کلیم
شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر495 494 456 217 بال جبریل
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکُوت بن کر147 147 121 128 بانگ درا
صفَتِ برق چمکتا ہے مرا فکرِ بلند404 400 368 109 بال جبریل
صِلۂ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ354 353 307 24 بال جبریل
طفلکِ سیماب پا ہوں مکتبِ ہستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
عشق ہے مرگِ با شرف، مرگ حیاتِ بے شرف377 373 331 60 بال جبریل
علم میں دولت بھی ہے، قُدرت بھی ہے، لذّت بھی ہے592 592 541 78 ضرب کلیم
عمل سے زندگی بنتی ہے جنّت بھی، جہنّم بھی305 305 274 313 بانگ درا
غنچہ باشی کود کانت برکنند470 470 432 188 بال جبریل
غنچۂ گُل کو دیا ذوقِ تبسّم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی563 563 512 46 ضرب کلیم
فطرت بے ہوش ہو گئی ہے154 154 128 136 بانگ درا
فلک کی بات بتا دی زمیں کے محرم کو138 138 112 117 بانگ درا
قافلہ تیرا رواں بے منّتِ بانگِ درا85 85 53 44 بانگ درا
قبضے سے اُمّت بیچاری کے دِیں بھی گیا، دنیا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
قسمتِ بادہ مگر حق ہے اُسی ملّت کا590 590 539 76 ضرب کلیم
قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا191 191 164 178 بانگ درا
قیمت میں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گُہر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
مانا، وہ تب و تاب نہیں اس کے شرر میں428 431 396 141 بال جبریل
محمل جو گیا عزّت بھی گئی، غیرت بھی گئی، لَیلا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
مذہب کی حرارت بھی ہے کچھ اس کی رگوں میں؟274 274 245 276 بانگ درا
مسجد و مکتب و میخانہ ہیں مُدّت سے خموش403 399 367 107 بال جبریل
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں747 747 685 269 ارمغان حجاز
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیم
موزُوں نہیں مکتب کے لیے ایسے مقالات591 591 539 77 ضرب کلیم
مَیں تو اُس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں706 706 651 220 ارمغان حجاز
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے301 301 270 308 بانگ درا
مکتب و مے کدہ جُز درسِ نبودن ندہند626 626 576 112 ضرب کلیم
مکتبوں میں کہیں رعنائیِ افکار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
میری بساط کیا ہے، تب و تابِ یک نفَس348 349 301 12 بال جبریل
میں باغباں ہوں، محبّت بہار ہے اس کی141 141 115 120 بانگ درا
نصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی101 101 73 69 بانگ درا
نظر، درد و غم و سوز و تب و تاب715 715 659 232 ارمغان حجاز
نغمۂ عشرت بھی اپنے نالۂ ماتم میں ہے243 243 214 239 بانگ درا
نمایاں ہیں فرشتوں کے تبسّم ہائے پِنہانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
نہ جُدا رہے نَوا گر تب و تابِ زندگی سے587 587 536 72 ضرب کلیم
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور194 194 166 182 بانگ درا
نہیں ہے فیضِ مکاتب کا چشمۂ جاری664 664 614 153 ضرب کلیم
واقف ہو اگر لذّتِ بیداریِ شب سے476 475 437 195 بال جبریل
وحدت کی حفاظت نہیں بے قُوّتِ بازو548 548 497 30 ضرب کلیم
وسعتِ بحر کی فُرقت میں پریشاں ہوں مَیں94 94 62 55 بانگ درا
وہ چشمِ پاک‌بیں کیوں زینتِ برگستواں دیکھے298 298 268 304 بانگ درا
وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
وہی حرم ہے، وہی اعتبارِ لات و منات690 690 639 181 ضرب کلیم
چشمِ آدم سے چھُپاتے ہیں مقاماتِ بلند640 640 591 128 ضرب کلیم
چشمِ فطرت بھی نہ پہچان سکے گی مجھ کو617 617 567 103 ضرب کلیم
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
چھوٹے سے چاند میں ہے ظلمت بھی روشنی بھی110 110 84 83 بانگ درا
کتابِ مِلّتِ بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے298 298 268 305 بانگ درا
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریل
کھُلا جب چمن میں کتب خانۂ گُل743 743 681 264 ارمغان حجاز
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
کہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست552 552 500 34 ضرب کلیم
کیفیت باقی پُرانے کوہ و صحرا میں نہیں218 218 191 211 بانگ درا
کیوں اس کے واردات بدلتے ہیں پے بہ پے627 627 577 113 ضرب کلیم
گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے682 682 633 173 ضرب کلیم
گری اُس تبسّم کی بجلی اجل پر90 90 58 50 بانگ درا
گُل تبسّم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر161 161 135 143 بانگ درا
ہر چیز، جس سے چشمِ جہاں میں ہو اعتبار252 252 224 250 بانگ درا
ہمیشہ صورتِ بادِ سحَر آوارہ رہتا ہوں181 181 154 167 بانگ درا
ہندی مکتب591 591 539 77 ضرب کلیم
ہو قیدِ مقامی تو نتیجہ ہے تباہی187 187 160 174 بانگ درا
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات433 436 400 147 بال جبریل
ہے اسِیری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند281 281 253 286 بانگ درا
یا حیرتِ فارابیؔ یا تاب و تبِ رومیؔ398 394 359 98 بال جبریل
یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی64 64 34 19 بانگ درا
یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی452 453 417 170 بال جبریل
یہ شرارے کا تبسّم، یہ خسِ آتش سوار177 177 151 163 بانگ درا
یہ فراغت بزمِ ہستی میں مجھے حاصل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی353 353 306 21 بال جبریل
یہ نظر غیر از نگاہِ چشمِ صورت بیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
یہ نکتہ سرگزشتِ مِلّتِ بیضا سے ہے پیدا300 300 270 307 بانگ درا
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
یہی ہے رازِ تب و تابِ مِلّتِ عربی251 251 223 249 بانگ درا
یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے380 376 336 67 بال جبریل
“جاے کہ بزرگ بایدت بود601 601 550 87 ضرب کلیم
“دل اگر میداشت وسعت بے نشاں بود ایں چمن634 634 585 121 ضرب کلیم
“غافل منشیں نہ وقتِ بازی ست600 600 549 86 ضرب کلیم