صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تاثیر"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ295 295 266 302 بانگ درا
اس کے نفَسِ گرم کی تاثیر ہے ایسی567 567 516 51 ضرب کلیم
تاثیر میں اِکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب666 666 616 156 ضرب کلیم
تاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو، داتا دے!242 242 213 238 بانگ درا
تاثیر ہے یہ میرے نفَس کی کہ خزاں میں535 535 485 15 ضرب کلیم
تاثیرِ غلامی سے خودی جس کی ہوئی نرم638 638 589 126 ضرب کلیم
ترے ہنگاموں کی تاثیر یہ پھیلی بَن میں321 321 288 332 بانگ درا
تیرا زمانہ، تاثیر تیری625 625 575 111 ضرب کلیم
جادوئے محمود کی تاثیر سے چشمِ ایاز290 290 261 295 بانگ درا
جس عِلم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن608 608 558 95 ضرب کلیم
جس کی تاثیر سے آدم ہو غم و خوف سے پاک636 636 587 124 ضرب کلیم
حُسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم165 165 139 148 بانگ درا
سوز بھی رُخصت ہُوا، جاتی رہی تاثیر بھی425 428 393 137 بال جبریل
ناداں! نہیں یہ تاثیرِ افلاک625 625 575 111 ضرب کلیم
نفَسِ گرم کی تاثیر ہے اعجازِ حیات311 311 279 319 بانگ درا
نہ ہو جلال تو حُسن و جمال بے تاثیر635 635 585 122 ضرب کلیم