صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بہر"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بہرِ تسکیں تیری جانب دوڑتا آتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
بہرِ نظّارہ تڑپتی ہے نگاہِ بے تاب144 144 118 123 بانگ درا
بہشتِ مغربیاں، جلوہ ہائے پا بہ رکاب375 371 328 56 بال جبریل
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
تیری خدمت سے ہُوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند257 257 229 256 بانگ درا
مُضطرب ہر دَم مری تقدیر رکھتی ہے مجھے267 267 237 267 بانگ درا
پوستیں بہرِ دَے آمد، نے بہار472 472 434 191 بال جبریل
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا
کیا کہا! بہرِ مسلماں ہے فقط وعدۂ حور230 230 201 224 بانگ درا
“ز بہرِ درم تُند و بدخو مباش491 490 452 213 بال جبریل