صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بوئے"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس فقر میں باقی ہے ابھی بُوئے گدائی688 688 637 179 ضرب کلیم
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ درا
بُوئے گُل لے گئی بیرونِ چمن رازِ چمن198 198 169 186 بانگ درا
بُوئے گُل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم190 190 163 177 بانگ درا
بُوئے گُل کا باغ سے، گُلچیں کا دنیا سے سفر117 117 90 91 بانگ درا
بُوئے یمن آج بھی اس کی ہواؤں میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی741 741 680 262 ارمغان حجاز
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
مثلِ بُوئے گُل لباسِ رنگ سے عُریاں ہے تو148 148 122 128 بانگ درا
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بُوئے نیاز197 197 169 185 بانگ درا
نغمہ ہے بُوئے بُلبل، بُو پھول کی چہک ہے111 111 85 84 بانگ درا
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی390 386 349 83 بال جبریل
ہوائے دشت سے بُوئے رفاقت آتی ہے613 613 563 99 ضرب کلیم