صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بنی"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی107 107 81 79 بانگ درا
ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
بنیاد لرَز جائے جو دیوارِ چمن کی275 275 245 276 بانگ درا
بنیاد ہے کاشانۂ عالم کی ہوا پر245 245 216 241 بانگ درا
بہانہ بے عملی کا بنی شرابِ الَست551 551 500 34 ضرب کلیم
جان پر آ بنی ہے، کیا کہیے63 63 33 17 بانگ درا
جُنبشِ موجِ نسیمِ صبح گہوارہ بنی52 52 22 4 بانگ درا
خشتِ بنیادِ کلیسا بن گئی خاکِ حجاز293 293 264 300 بانگ درا
سُست بنیاد بھی ہے، آئنہ دیوار بھی ہے!396 392 356 94 بال جبریل
سِتم پہ غم کدۂ رنگ و بو کی ہے بنیاد494 493 455 216 بال جبریل
شوقِ نظر کبھی، کبھی ذوقِ طلب بنی77 77 45 34 بانگ درا
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد400 396 362 102 بال جبریل
فکر بے نُور ترا، جذبِ عمل بے بنیاد551 551 500 33 ضرب کلیم
مذاقِ دوئی سے بنی زوج زوج454 455 419 171 بال جبریل
می ندانی “اوّل آں بنیاد را ویراں کنند”294 294 264 300 بانگ درا
میخانے کی بُنیاد میں آیا ہے تزَلزُل433 435 400 147 بال جبریل
میرے مِٹ جانے سے رُسوائی بنی آدم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی107 107 81 79 بانگ درا
وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہانِ بےبنیاد347 348 300 10 بال جبریل
ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
کلیِسا کی بُنیاد رُہبانیت تھی443 445 410 160 بال جبریل
گریۂ سرشار سے بنیادِ جاں پائندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
ہند ہی بنیاد ہے اس کی، نہ فارس ہے، نہ شام172 172 147 157 بانگ درا
یا بندۂ خدا بن یا بندۂ زمانہ!388 384 346 80 بال جبریل
یادِ وطن فسُردگیِ بے سبب بنی77 77 45 34 بانگ درا
یہ زائرانِ حریمِ مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے189 189 162 176 بانگ درا