صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بلند"، 58 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسمانوں پر مرا فکرِ بلند471 471 433 189 بال جبریل
آں عزمِ بلند آور آں سوزِ جگر آور751 751 688 275 ارمغان حجاز
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے79 79 48 36 بانگ درا
اس کا مقامِ بلند، اس کا خیالِ عظیم421 424 389 131 بال جبریل
برہنہ سر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر382 378 338 69 بال جبریل
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور495 494 456 218 بال جبریل
بلند تر مہ و پرویں سے ہے اُسی کا مقام618 618 568 104 ضرب کلیم
بلند تر نہیں انگریز کی نگاہوں میں576 576 524 60 ضرب کلیم
بلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
بلند زورِ درُوں سے ہُوا ہے فوّارہ638 638 589 125 ضرب کلیم
بلندی آسمانوں میں، زمینوں میں تری پستی164 164 138 147 بانگ درا
بندش اگرچہ سُست ہے، مضموں بلند ہے77 77 46 34 بانگ درا
بندہ ہے کُوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی434 436 401 148 بال جبریل
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
تخیّلِ ملکوتی و جذبہ ہائے بلند!669 669 619 160 ضرب کلیم
ترا گُنہ کہ نخیلِ بلند کا ہے گناہ381 377 338 69 بال جبریل
تری نَوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلند524 524 474 4 ضرب کلیم
ترے بلند مناصب کی خیر ہو یا رب650 650 601 140 ضرب کلیم
تھی ستارے کی طرح روشن تری طبعِ بلند282 282 254 287 بانگ درا
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟500 499 461 224 بال جبریل
تیرا منارِ بلند جلوہ گہِ جبرئیل420 423 388 130 بال جبریل
جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند702 702 648 214 ارمغان حجاز
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی643 643 594 133 ضرب کلیم
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا584 584 532 68 ضرب کلیم
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے388 384 347 81 بال جبریل
دِل آدمی کا ہے فقط اک جذبۂ بلند742 742 681 263 ارمغان حجاز
دِیں ہو تو مقاصد میں بھی پیدا ہو بلندی275 275 245 276 بانگ درا
رہنے دے جُستجو میں خیالِ بلند کو83 83 51 40 بانگ درا
رہے جس سے دُنیا میں گردن بلند455 456 420 173 بال جبریل
صفَتِ برق چمکتا ہے مرا فکرِ بلند404 400 368 109 بال جبریل
ضمیرِ پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف585 585 533 69 ضرب کلیم
ضمیرِ پاک و نگاہِ بلند و مستیِ شوق367 364 319 44 بال جبریل
طائرکِ بلند بال، دانہ و دام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
عشق بلند بال ہے رسم و رہِ نیاز سے139 139 113 117 بانگ درا
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے566 566 515 50 ضرب کلیم
میراث نہیں بلند نامی601 601 550 87 ضرب کلیم
میری فطرت کی بلندی ہے نوائے غم سے151 151 125 132 بانگ درا
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز384 380 341 74 بال جبریل
وہ جواں، قامت میں ہے جو صُورتِ سروِ بلند257 257 229 256 بانگ درا
ٹپک بلندیِ گردُوں سے ہمرہِ شبنم141 141 115 120 بانگ درا
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
چشمِ آدم سے چھُپاتے ہیں مقاماتِ بلند640 640 591 128 ضرب کلیم
چہ باید مرد را طبعِ بلندے، مشربِ نابے302 302 272 310 بانگ درا
کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام!277 277 247 278 بانگ درا
کس بلندی پہ ہے مقام مرا73 73 42 29 بانگ درا
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریل
کہ وہ سربلندی ہے یہ سربزیری443 445 410 160 بال جبریل
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند485 484 446 206 بال جبریل
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ درا
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی441 443 408 157 بال جبریل
ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوس722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہے اسِیری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند281 281 253 286 بانگ درا
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ہے مِری بانگِ اذاں میں نہ بلندی، نہ شکوہ617 617 567 103 ضرب کلیم
یاد ہے مجھ کو ترا حرفِ بلند462 462 426 180 بال جبریل