صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بخش"، 24 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابرِ نیساں! یہ تنک بخشیِ شبنم کب تک311 311 279 318 بانگ درا
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو400 396 361 101 بال جبریل
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
او کِشتِ گُل و لالہ بہ بخشد بخرے چند359 356 312 33 بال جبریل
تنک بخشی کو اِستغنا سے پیغامِ خجالت دے279 279 250 282 بانگ درا
جسے نانِ جویں بخشی ہے تُو نے346 349 301 9 بال جبریل
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی429 432 397 142 بال جبریل
جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں460 461 425 179 بال جبریل
غبار راہ کو بخشا گیا ہے ذوقِ جمال724 724 667 244 ارمغان حجاز
غم نصیب اقبالؔ کو بخشا گیا ماتم ترا160 160 134 142 بانگ درا
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا365 363 317 41 بال جبریل
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر مَلکوتی359 357 312 34 بال جبریل
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی350 351 303 16 بال جبریل
فِطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک399 395 361 100 بال جبریل
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
مرا عشق، میری نظر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
میرزا غالبؔ خُدا بخشے، بجا فرما گئے319 319 287 330 بانگ درا
وہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
چمک بخشی مجھے، آواز تجھ کو119 119 92 93 بانگ درا
کس کی عُریانی نے بخشی ہے اسے زرّیں قبا442 444 408 158 بال جبریل
کہ مُنعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا207 207 180 198 بانگ درا
کہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوقِ عُریانی755 755 692 279 ارمغان حجاز