صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بجھ"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگ بُجھی ہُوئی اِدھر، ٹُوٹی ہُوئی طناب اُدھر436 438 403 152 بال جبریل
بُجھ کے بزمِ ملّتِ بیضا پریشاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
بُجھ گیا وہ شعلہ جو مقصودِ ہر پروانہ تھا213 213 186 205 بانگ درا
بُجھائے خواب کے پانی نے اخگر اُس کی آنکھوں کے247 247 218 244 بانگ درا
بُجھاتی ہوں مَیں زندگی کا شرارا90 90 58 49 بانگ درا
بُجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے451 452 416 168 بال جبریل
بہتر ہے چراغِ حَرم و دَیر بُجھا دو435 437 402 150 بال جبریل
ترے آنسوؤں نے بُجھایا اسے!68 68 37 22 بانگ درا
شمعِ روشن بُجھ گئی، بزمِ سخن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
نُورِ حق بُجھ نہ سکے گا نفَسِ اعدا سے235 235 206 230 بانگ درا
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک348 349 301 12 بال جبریل
چراغِ سحَر ہوں، بُجھا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو78 78 46 35 بانگ درا
یہ شرارہ بُجھ کے آتش خانۂ آزر بنا140 140 114 118 بانگ درا