صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بجلی"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ ہی نکلے گی کوئی بجلی جلانے کے لیے126 126 100 102 بانگ درا
ابرِ رحمت تھا کہ تھی عشق کی بجلی یا رب!93 93 61 54 بانگ درا
اُسی کی بیتاب بجلیوں سے خطر میں ہے اُس کا آشیانہ458 459 422 176 بال جبریل
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ387 383 346 80 بال جبریل
بجلی چمک کے اُن کو کُٹیا مری دکھا دے79 79 47 36 بانگ درا
بجلی کے چراغوں سے منوّر کیے افکار665 665 615 155 ضرب کلیم
بجلی ہوں، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میری373 369 326 53 بال جبریل
بجلیاں آسودۂ دامانِ خرمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
بجلیاں برسے ہُوئے بادل میں بھی خوابیدہ ہیں!243 243 214 239 بانگ درا
بجلیاں بے تاب ہوں جن کو جَلانے کے لیے125 125 99 102 بانگ درا
بجلیاں جس میں ہوں آسُودہ، وہ خرمن تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
بجلیوں کے آشیانے جن کی تلواروں میں تھے159 159 133 141 بانگ درا
تُو جو بجلی ہے تو یہ چشمک پنہاں کب تک311 311 279 319 بانگ درا
تُو کوئی چھوٹی سی بجلی ہے کہ جس کو آسماں266 266 237 267 بانگ درا
تڑپ بجلی سے پائی، حُور سے پاکیزگی پائی137 137 111 116 بانگ درا
تیرے آبا کی نِگہ بجلی تھی جس کے واسطے249 249 221 247 بانگ درا
جو فکر کی سُرعت میں بجلی سے زیادہ تیز!366 363 318 42 بال جبریل
حُسنِ نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیے148 148 122 129 بانگ درا
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
رہی بجلی کی بے تابی، سو میرے آشیاں تک ہے129 129 102 106 بانگ درا
زلزلے ہیں، بجلیاں ہیں، قحط ہیں، آلام ہیں258 258 230 257 بانگ درا
عرش ربِّ جلیل کا ہوں میں!73 73 42 29 بانگ درا
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں411 409 376 119 بال جبریل
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
میرے شرر میں بجلی کے جوہر625 625 575 111 ضرب کلیم
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیم
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ ’لَاتَذَر‘ میں430 432 397 143 بال جبریل
وہ شعر جس میں ہو بجلی کا سوز و بَرّاقی397 393 358 96 بال جبریل
پرانی بجلیوں سے بھی ہے جن کی آستیں خالی!585 585 533 69 ضرب کلیم
چمک اس کی بجلی میں، تارے میں ہے453 454 418 170 بال جبریل
چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے100 100 70 65 بانگ درا
چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوشِ سحاب آخر386 382 344 78 بال جبریل
کس طرح کبریت سے روشن ہو بجلی کا چراغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کڑکا سکندر بجلی کی مانند677 677 628 168 ضرب کلیم
کھیلتے ہیں بجلیوں کے ساتھ اب نالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی برّاقی391 387 350 85 بال جبریل
کیا وہاں بجلی بھی ہے، دہقاں بھی ہے، خرمن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
گری اُس تبسّم کی بجلی اجل پر90 90 58 50 بانگ درا
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن497 496 458 219 بال جبریل