صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بان"، 115 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آیاتِ الہیٰ کا نگہبان کِدھر جائے!561 561 510 44 ضرب کلیم
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
اب بھی درختِ طُور سے آتی ہے بانگِ’ لاَ تَخَفْ‘377 373 332 61 بال جبریل
اب کہاں وہ بانکپن، وہ شوخیِ طرزِ بیاں116 116 89 89 بانگ درا
ازل سے ہے فطرت مری راہبانہ496 495 457 218 بال جبریل
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن344 346 298 7 بال جبریل
اشک کے قافلے کو بانگِ درا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
اقبالؔ کا ترانہ بانگِ درا ہے گویا186 186 159 173 بانگ درا
اور جب بانگِ اذاں کرتی ہے بیدار اُسے642 642 592 130 ضرب کلیم
اُس بندے کی دہقانی پر سُلطانی قربان681 681 631 172 ضرب کلیم
اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل133 133 108 112 بانگ درا
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے295 295 265 301 بانگ درا
اے بادِ بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو448 449 414 165 بال جبریل
اے شب کے پاسبانو، اے آسماں کے تارو!202 202 174 191 بانگ درا
باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار293 293 263 299 بانگ درا
باقی ہے کہاں مئے شبانہ!600 600 549 86 ضرب کلیم
باندھا مجھے جو اُس نے تو چاہی مری نمود77 77 46 34 بانگ درا
باندھتے ہیں پھُول بھی گُلشن میں احرامِ حیات240 240 211 236 بانگ درا
بانگِ اسرافیل اُن کو زندہ کر سکتی نہیں718 718 662 236 ارمغان حجاز
برف نے باندھی ہے دستارِ فضیلت تیرے سر51 51 22 4 بانگ درا
بُلبل چمَنِستانی، شہباز بیابانی!691 691 640 182 ضرب کلیم
بُلبلِ دلّی نے باندھا اس چمن میں آشیاں116 116 89 89 بانگ درا
بیابانِ محبّت دشتِ غربت بھی، وطن بھی ہے103 103 75 72 بانگ درا
بیاباں کی شبِ تاریک میں قِندیلِ رہبانی301 301 270 308 بانگ درا
بے حجابانہ حُور جلوہ فروش203 203 175 192 بانگ درا
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
بے حجابانہ مرے دل سے شناسائی کر311 311 279 319 بانگ درا
بے زبانوں میں بھی پیدا ہے مذاقِ گفتار321 321 288 332 بانگ درا
تری قسمت سے رزم آرائیاں ہیں باغبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
تری نگاہ میں ہے ایک، فقر و رُہبانی563 563 512 47 ضرب کلیم
ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی741 741 680 262 ارمغان حجاز
تفضیلِ علیؓ ہم نے سُنی اس کی زبانی91 91 59 51 بانگ درا
تُربتِ ایّوب انصاریؓ سے آتی ہے صدا172 172 146 156 بانگ درا
تھی زبانِ داغؔ پر جو آرزو ہر دل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
جس کی تابانی سے افسونِ سحَر شرمندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
جس کی قربانی سے اسرار ملوکیّت ہیں فاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جن کی تابانی میں اندازِ کُہن بھی، نَو بھی ہے244 244 215 240 بانگ درا
جن کی تدبیرِ جہاں بانی سے ڈرتا تھا زوال176 176 150 162 بانگ درا
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر اُستوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
جہاں بانی سے ہے دُشوار تر کارِ جہاں بینی298 298 268 305 بانگ درا
جہاں سے باندھ کے رختِ سفر روانہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
جہاں‌گیر و جہاں‌دار و جہاں‌بان و جہاں‌آرا207 207 180 198 بانگ درا
خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا
خود گیری و خودداری و گلبانگِ ’اَنا الحق‘741 741 680 261 ارمغان حجاز
خیابانیوں سے ہے پرہیز لازم496 495 457 219 بال جبریل
در بیابانِ طلب پیوستہ می کوشیم ما150 150 123 130 بانگ درا
دستِ فطرت نے کیا ہے جن گریبانوں کو چاک709 709 653 223 ارمغان حجاز
دیبا نتواں بافت ازاں پشم کہ رشتیم”275 275 245 277 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ ہو مرا پھر طرب اندوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
رشتۂ اُلفت میں جب ان کو پرو سکتا تھا تُو213 213 186 205 بانگ درا
رنگیں کِیا سحَر کو، بانکی دُلھن کی صورت111 111 84 84 بانگ درا
رہینِ شکوۂ ایّام ہے زبان مری248 248 220 246 بانگ درا
زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
زینتِ تاجِ سرِ بانوئے قیصر بن کر112 112 86 85 بانگ درا
سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
سبق آموز تابانی ہوں انجم جس کے جوہر سے246 246 218 244 بانگ درا
سفر آمادہ نہیں منتظرِ بانگِ رحیل682 682 632 173 ضرب کلیم
سَو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے54 54 24 7 بانگ درا
سُنایا ہند میں آ کر سرودِ ربّانی108 108 82 80 بانگ درا
سپند آسا گرہ میں باندھ رکھّی ہے صدا تو نے101 101 73 68 بانگ درا
شاعر نے جس کو دیکھا قُدرت کے بانکپن میں147 147 121 127 بانگ درا
شبانی سے کِلیمی دو قدم ہے415 413 380 125 بال جبریل
صف باندھے دونوں جانب بُوٹے ہرے ہرے ہوں78 78 47 35 بانگ درا
ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیرِ مشرق ہے راہبانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
عیشِ منزل ہے غریبانِ محبّت پہ حرام393 389 353 89 بال جبریل
غافل نہ ہو خودی سے، کر اپنی پاسبانی388 384 346 80 بال جبریل
غرض انجم سے ہے کس کے شبستاں کی نگہبانی755 755 692 280 ارمغان حجاز
غریبی میں نگہبانی خودی کی!435 414 381 150 بال جبریل
غیرِ یک بانگِ درا کچھ نہیں ساماں تیرا235 235 206 229 بانگ درا
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نِگہبانی691 691 640 182 ضرب کلیم
فقیہ شہر بھی رُہبانیت پہ ہے مجبور552 552 500 34 ضرب کلیم
قافلہ تیرا رواں بے منّتِ بانگِ درا85 85 53 44 بانگ درا
قلبِ انسانی میں رقصِ عیش و غم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
مئے شبانہ کی مستی تو ہو چکی، لیکن397 393 358 96 بال جبریل
مثلِ خورشیدِ سحَر فکر کی تابانی میں641 641 592 129 ضرب کلیم
محملِ پروازِ شب باندھا سرِ دوشِ غبار180 180 153 166 بانگ درا
مری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دُکھے123 123 96 98 بانگ درا
مری نوا سے گریبانِ لالہ چاک ہُوا654 654 604 144 ضرب کلیم
مَیں نے بھی سُنی اپنے اَحِبّا کی زبانی92 92 60 52 بانگ درا
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریل
میرے لیے مشکل ہے اُس شے کی نگہبانی358 356 311 31 بال جبریل
ناگاہ فضا بانگِ اذاں سے ہُوئی لبریز476 476 437 196 بال جبریل
نماز و روزہ و قربانی و حج427 414 381 139 بال جبریل
وہ شبانی کہ ہے تمہیدِ کلیم اللّٰہی404 400 367 108 بال جبریل
وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا207 207 180 198 بانگ درا
وہ مُردہ کہ تھا بانگِ سرافیل کا محتاج740 740 679 261 ارمغان حجاز
وہ مہربان ہیں اب، پھر رہیں، رہیں نہ رہیں319 319 287 330 بانگ درا
پس از مدّت ازیں شاخِ کہن بانگِ ہزار آمد306 306 275 315 بانگ درا
چھوڑو چمَنِستان و بیابان و در و بام619 619 569 105 ضرب کلیم
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
کرتے تھے ادب اُن کا اعالی و ادانی91 91 59 50 بانگ درا
کسی چمن میں گریبانِ لالہ چاک نہیں643 643 594 132 ضرب کلیم
کفِ آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
کلیِسا کی بُنیاد رُہبانیت تھی443 445 410 160 بال جبریل
کہ بامِ عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
کہ بانگِ صورِ سرافیل دل نواز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ جذبِ اندرُوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
کہ خونش با نہالِ مِلّتِ ما سازگار آمد307 307 276 315 بانگ درا
گویا زبانِ شاعرِ رنگیں بیاں نہ ہو82 82 50 40 بانگ درا
گُل کو زبان دے کر تعلیمِ خامشی دی111 111 84 83 بانگ درا
گُونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگِ رحیل286 286 257 291 بانگ درا
ہم کو زیبا نہیں گِلا اس کا64 64 33 18 بانگ درا
ہو گا یہ کسی اور ہی اسلام کا بانی92 92 60 52 بانگ درا
ہَوائے دشت و شعیب و شبانیِ شب و روز!589 589 537 74 ضرب کلیم
ہے جس کے تصّور میں فقط بزمِ شبانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے194 194 166 181 بانگ درا
ہے مِری بانگِ اذاں میں نہ بلندی، نہ شکوہ617 617 567 103 ضرب کلیم
یا بحث میں اُردو ہندی ہے یا قربانی یا جھٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
یا شرعِ مسلمانی یا دَیر کی دربانی398 394 360 98 بال جبریل
یا نغمۂ جبریل ہے یا بانگِ سرافیل!644 644 595 133 ضرب کلیم
یوں زبانِ برگ سے گویا ہے اس کی خامشی52 52 22 4 بانگ درا
“بگیر بادۂ صافی، ببانگِ چنگ بنوش”239 239 210 234 بانگ درا