صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بال"، 108 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(بہ درگاہِ حضرت محبوبِ الٰہیؒ دہلی)122 122 96 97 بانگ درا
(ہسپانیہ کی سرزمین، بالخصوص قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)416 419 385 126 بال جبریل
آہ، اے اقبالؔ! وہ بُلبل بھی اب خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
ابر کے روزن سے وہ بالائے بامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
اسی اقبالؔ کی مَیں جُستجو کرتا رہا برسوں390 386 350 85 بال جبریل
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
اقبالؔ630 630 580 116 ضرب کلیم
اقبالؔ اگرچہ بے ہُنر ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے324 324 291 336 بانگ درا
اقبالؔ بھی ’اقبال‘ سے آگاہ نہیں ہے93 93 60 52 بانگ درا
اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا448 415 382 165 بال جبریل
اقبالؔ کا ترانہ بانگِ درا ہے گویا186 186 159 173 بانگ درا
اقبالؔ کو شک اس کی شرافت میں نہیں ہے665 665 615 155 ضرب کلیم
اقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اقبالؔ کے اشکوں سے یہی خاک ہے سیراب621 621 571 107 ضرب کلیم
اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز659 659 609 148 ضرب کلیم
اقبالؔ یہ ہے خارہ تراشی کا زمانہ639 639 590 127 ضرب کلیم
اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے271 271 241 273 بانگ درا
اقبالؔ! کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میں110 110 83 82 بانگ درا
اقبالؔ! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا591 591 539 77 ضرب کلیم
اقبالؔ، کہ ہے قُمریِ شمشادِ معانی91 91 59 51 بانگ درا
اپنے وطن میں ہُوں کہ غریبُ الدّیار ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
اک پیشوائے قوم نے اقبالؔ سے کہا226 226 198 219 بانگ درا
ایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے270 270 240 271 بانگ درا
بال بازاں را سوے سُلطاں برد468 468 431 186 بال جبریل
بال زاغاں را بگورستاں برد468 468 431 186 بال جبریل
بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
بالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور495 494 456 218 بال جبریل
بڑا کریم ہے اقبالِؔ بے نوا لیکن382 378 339 71 بال جبریل
بہانہ بے عملی کا بنی شرابِ الَست551 551 500 34 ضرب کلیم
ترا گُناہ ہے اقبالؔ! مجلس آرائی524 524 474 4 ضرب کلیم
تو اقبالؔ اس کو سمجھاتا مقامِ کبریا کیا ہے389 385 348 82 بال جبریل
تو کر لیتا ہے یہ بال و پرِ رُوح الامیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
تُو بھی ہے اسی قافلۂ شوق میں اقبالؔ480 479 441 200 بال جبریل
جنّتِ نظّارہ ہے نقشِ ہوا بالائے آب260 260 231 260 بانگ درا
جو بے نماز کبھی پڑھتے ہیں نماز اقبالؔ166 166 139 149 بانگ درا
جو گھر سے اقبالؔ دور ہُوں میں، تو ہوں نہ مُحزوں عزیز میرے164 164 138 147 بانگ درا
خبر اقبالؔ کی لائی ہے گلستاں سے نسیم311 311 279 318 بانگ درا
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
خودی کی موت سے ہِندی شکستہ بالوں پر594 594 542 80 ضرب کلیم
داَرو ہے ضعیفوں کا ’لَاغَالِبَ اِلّاَ ھُوْ‘684 684 634 175 ضرب کلیم
در طوافِ شعلہ ام بالے نہ زد پروانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
دیا اقبالؔ نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنا390 386 349 84 بال جبریل
رازِ حرم سے شاید اقبالؔ باخبر ہے388 384 347 81 بال جبریل
رُوحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے459 460 424 178 بال جبریل
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
زائرانِ کعبہ سے اقبالؔ یہ پُوچھے کوئی161 161 135 143 بانگ درا
زیر و بالا ایک ہیں تیری نگاہوں کے لیے80 80 49 37 بانگ درا
سُنا ہے عالمِ بالا میں کوئی کیمیاگر تھا137 137 111 115 بانگ درا
سُنائے کون اسے اقبالؔ کا یہ شعرِ غریب407 403 371 113 بال جبریل
سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے189 189 162 176 بانگ درا
سینکڑوں نخل ہیں، کاہیدہ بھی، بالیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
شرطِ انصاف ہے اے صاحبِ الطافِ عمیم190 190 163 177 بانگ درا
شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
صدائے لن ترانی سُن کے اے اقبالؔ میں چُپ ہوں164 164 138 147 بانگ درا
طائرکِ بلند بال، دانہ و دام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
عشق بلند بال ہے رسم و رہِ نیاز سے139 139 113 117 بانگ درا
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
غبار آلودۂ رنگ و نَسب ہیں بال و پر تیرے304 304 273 312 بانگ درا
غم نصیب اقبالؔ کو بخشا گیا ماتم ترا160 160 134 142 بانگ درا
غمِ صیّاد نہیں، اور پر و بال بھی ہیں205 205 177 195 بانگ درا
فقیرانِ حرم کے ہاتھ اقبالؔ آگیا کیونکر393 389 352 88 بال جبریل
قصور وار، غریب الدّیار ہُوں لیکن347 348 300 10 بال جبریل
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
لبالب شیشۂ تہذیبِ حاضر ہے مئے ’لا‘ سے363 361 316 39 بال جبریل
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال67 67 36 21 بانگ درا
مجموعۂ اضداد ہے، اقبالؔ نہیں ہے92 92 60 51 بانگ درا
مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں92 92 60 52 بانگ درا
مرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو127 127 101 104 بانگ درا
مرے لیے تو ہے اقرار بالِلّساں بھی بہت374 370 327 54 بال جبریل
مسلم سے ایک روز یہ اقبالؔ نے کہا250 250 222 248 بانگ درا
مقامِ عقل سے آساں گزر گیا اقبالؔ385 381 343 76 بال جبریل
مُدیرِ ’مخزن‘ سے کوئی اقبالؔ جا کے میرا پیام کہہ دے162 162 136 144 بانگ درا
مِل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلیٰ اقبالؔ!312 312 280 319 بانگ درا
میرا ماضی میرے استقبال کی تفسیر ہے224 224 196 217 بانگ درا
میں نے اقبالؔ سے از راہِ نصیحت یہ کہا204 204 176 194 بانگ درا
میں نے اے اقبالؔ یورپ میں اُسے ڈھونڈا عبث165 165 139 148 بانگ درا
نَہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا363 361 316 39 بال جبریل
نکلی تو لبِ اقبالؔ سے ہے، کیا جانیے کس کی ہے یہ صدا310 310 278 317 بانگ درا
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے350 351 303 16 بال جبریل
وہی افسانۂ دُنبالۂ محمل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گُل کو461 500 462 179 بال جبریل
چرخ نے بالی چُرا لی ہے عروسِ شام کی85 85 53 44 بانگ درا
چُپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبالؔ360 357 313 35 بال جبریل
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو132 132 107 111 بانگ درا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
کہا اقبالؔ نے شیخِ حرم سے732 732 673 252 ارمغان حجاز
کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا273 273 244 275 بانگ درا
کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سِیکھی ہے یہ درویشی372 368 324 51 بال جبریل
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا125 125 99 101 بانگ درا
کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمّازی400 396 363 102 بال جبریل
ہر نفَس اقبالؔ تیرا آہ میں مستور ہے223 223 195 216 بانگ درا
ہو بندۂ آزاد اگر صاحبِ اِلہام567 567 516 51 ضرب کلیم
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔ132 132 106 111 بانگ درا
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کی101 101 73 69 بانگ درا
ہے ترکِ وطن سُنّتِ محبوبؐ الٰہی187 187 160 174 بانگ درا
ہے عجب مجموعۂ اضداد اے اقبالؔ تو148 148 122 128 بانگ درا
یہ کتابُ اللہ کی تاویلات میں اُلجھا رہے711 711 655 226 ارمغان حجاز
یہ ہند کے فرقہ ساز اقبالؔ آزری کر رہے ہیں گویا156 156 130 138 بانگ درا
’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘706 706 651 219 ارمغان حجاز
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز