صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اپنا"، 55 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آب و گِل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اس کو اپنا ہے جُنوں اور مجھے سودا اپنا94 94 62 54 بانگ درا
اقبالؔ! کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میں110 110 83 82 بانگ درا
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے288 288 260 294 بانگ درا
ایک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہیں اپنا سُراغ592 592 541 78 ضرب کلیم
ایک ہی بَن میں ہے مدّت سے بسیرا اپنا321 321 288 332 بانگ درا
ایک ہی رنگ میں رنگیں ہوں تو ہے اپنا وقار321 321 288 332 بانگ درا
بنائیں کیا سمجھ کر شاخِ گُل پر آشیاں اپنا102 102 75 71 بانگ درا
بنایا ہے بُتِ پندار کو اپنا خدا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
بچا کے دامن بُتوں سے اپنا غُبارِ راہِ حجاز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایا114 114 87 87 بانگ درا
تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا399 395 361 100 بال جبریل
تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن371 367 323 48 بال جبریل
تُو اے مسافرِ شب! خود چراغ بن اپنا478 477 438 197 بال جبریل
تُو رِزق اپنا ڈھُونڈتی ہے خاکِ راہ میں500 499 461 224 بال جبریل
تہذیبِ نَو کے سامنے سر اپنا خم کریں316 316 284 327 بانگ درا
جب دِکھاتی ہے سحَر عارضِ رنگیں اپنا143 143 118 123 بانگ درا
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
جمال اپنا اگر خواب میں بھی تُو دیکھے459 460 423 177 بال جبریل
حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایانِ خانقاہی749 749 686 273 ارمغان حجاز
خاک میں دب کر بھی اپنا سوز کھو سکتا نہیں262 262 233 262 بانگ درا
خُفتہ خاکِ پے سِپر میں ہے شرار اپنا تو کیا259 259 231 259 بانگ درا
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
دنیا کے تیرتھوں سے اونچا ہو اپنا تیرتھ115 115 88 88 بانگ درا
دیا اقبالؔ نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنا390 386 349 84 بال جبریل
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
دیکھ تو اپنا عمل، تجھ کو نظر آتی ہے کیا249 249 221 247 بانگ درا
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا158 158 132 140 بانگ درا
سالارِ کارواں ہے میرِ حجازؐ اپنا186 186 159 173 بانگ درا
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم جوار اپنا407 403 371 113 بال جبریل
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
عارضی محمل ہے یہ مُشتِ غبار اپنا تو کیا259 259 231 259 بانگ درا
عالِم فاضِل بیچ رہے ہیں اپنا دین ایمان681 681 631 172 ضرب کلیم
مجھ کو پیدا کر کے اپنا نُکتہ چیں پیدا کیا149 149 123 130 بانگ درا
مسلم نے بھی تعمیر کِیا اپنا حرم اور187 187 160 173 بانگ درا
من اپنا پُرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
پاسباں اپنا ہے تو، دیوارِ ہندُستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
پھر نہ کر سکتی حباب اپنا اگر پیدا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
کام اپنا ہے صبح و شام چلنا144 144 119 124 بانگ درا
کبھی اپنا بھی نظّارہ کِیا ہے تو نے اے مجنوں129 129 103 107 بانگ درا
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
کرتی ہے اُس کی قوم جب اپنا شِعار آزری240 240 211 235 بانگ درا
کم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
کِیا گُم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکن253 253 225 252 بانگ درا
کچھ فائدہ اپنا تو مرا اس میں نہیں تھا59 59 29 13 بانگ درا
کھول دیتی ہے کلی سینۂ زرّیں اپنا143 143 118 123 بانگ درا
کہ وہ حلّاج کی سُولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا362 360 315 38 بال جبریل
کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا273 273 244 275 بانگ درا
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
یا اپنا گریباں چاک یا دامنِ یزداں چاک!378 374 334 63 بال جبریل
یہ کائنات چھُپاتی نہیں ضمیر اپنا623 623 573 109 ضرب کلیم