صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اول"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتا ہے اب وہ دَور کہ اولاد کے عوَض316 316 284 326 بانگ درا
آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں702 702 648 215 ارمغان حجاز
آزادِ قیدِ اوّل و آخر ضیا تری75 75 44 31 بانگ درا
آگ ہے، اولادِ ابراہیمؑ ہے، نمرُود ہے285 285 257 290 بانگ درا
ابھی تک ہے پردے میں اولادِ آدم605 605 555 91 ضرب کلیم
اوّل و آخر فنا، باطن و ظاہر فنا417 420 386 127 بال جبریل
اُس بیت کا یہ مصرعِ اوّل ہے کہ جس میں539 539 489 21 ضرب کلیم
اُٹھی اوّل اوّل گھٹا کالی کالی89 89 57 48 بانگ درا
باقی کُلَہِ فقر سے تھا ولولۂ حق490 489 451 212 بال جبریل
بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اَولیٰ!362 360 315 38 بال جبریل
تو سیّدِ ہاشمی کی اولاد530 530 480 10 ضرب کلیم
تو ہیں ہراولِ لشکر کلِیسیا کے سفیر!665 665 615 154 ضرب کلیم
حِصّہ اوّل50 50 19 2 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خودی کی یہ ہے منزلِ اوّلیں455 456 420 174 بال جبریل
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ390 386 349 83 بال جبریل
سوز و تب و تاب اوّل، سوز و تب و تاب آخر386 382 344 77 بال جبریل
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر386 382 344 77 بال جبریل
عبد الرّحمٰن اوّل کا بویا ہُوا کھجور کا پہلا درخت426 429 394 138 بال جبریل
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
لاتے ہیں سرُور اوّل، دیتے ہیں شراب آخر386 382 344 77 بال جبریل
مطلعِ اوّل فلک جس کا ہو وہ دِیواں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
می ندانی “اوّل آں بنیاد را ویراں کنند”294 294 264 300 بانگ درا
میں نَو نیاز ہوں، مجھ سے حجاب ہی اَولیٰ352 352 305 19 بال جبریل
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر365 363 317 41 بال جبریل
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل