صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "امتیاز"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
امتیازِ ملّت و آئِیں سے دل آزاد ہو80 80 49 38 بانگ درا
امتیازِ ملّت و آئِیں کے دیوانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خُوں، مِٹ جائے گا295 295 265 301 بانگ درا
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے131 131 106 110 بانگ درا
جہاں میں وا نہ کوئی چشمِ امتیاز کرے132 132 106 111 بانگ درا
زندگانی ہے تری آزادِ قیدِ امتیاز97 97 67 61 بانگ درا
غلامی ہے اسیرِ امتیازِ ماوتو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
مَیں امتیازِ دیر و حرم میں پھنسا ہُوا76 76 44 32 بانگ درا
میری نگاہ مایۂ آشوبِ امتیاز75 75 44 32 بانگ درا
میں ابھی تک ہوں اسیرِ امتیازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا356 355 309 28 بال جبریل
چشمِ نظارہ میں نہ تُو سُرمۂ امتیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
کہ امتیازِ قبائل تمام تر خواری689 689 639 180 ضرب کلیم
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا