صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "الو"، 65 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، اے اقبالؔ! وہ بُلبل بھی اب خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ487 486 448 208 بال جبریل
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر385 381 344 77 بال جبریل
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیم
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجاز
اُٹھی وہ اور گھٹا، لو! برس پڑا بادل118 118 91 92 بانگ درا
باطل کے فال و فر کی حفاظت کے واسطے540 540 490 22 ضرب کلیم
ترا یہ حال کہ پامال و درد مند ہے تُو596 596 544 82 ضرب کلیم
تو کر لیتا ہے یہ بال و پرِ رُوح الامیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
جلال و جمال635 635 585 122 ضرب کلیم
جو تھے چھالوں میں کانٹے، نوکِ سوزن سے نکالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
حال ومقام487 486 448 208 بال جبریل
حیات کیا ہے، خیال و نظر کی مجذوبی367 364 319 43 بال جبریل
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
خودی سے مردِ خود آگاہ کا جمال و جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
خودی کی موت سے ہِندی شکستہ بالوں پر594 594 542 80 ضرب کلیم
دل مگر، غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہے263 263 234 263 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دیا یہ حکم صحرا میں چلو اے قافلے والو!88 88 56 47 بانگ درا
دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے167 167 141 150 بانگ درا
سونے والوں میں کسی کو ذوقِ بیداری بھی ہے؟”267 267 237 267 بانگ درا
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے85 85 53 43 بانگ درا
عجیب خیمہ ہے کُہسار کے نہالوں کا118 118 91 92 بانگ درا
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
عظمتِ یُونان و روما لُوٹ لی ایّام نے178 178 152 164 بانگ درا
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
غبار آلودۂ رنگ و نَسب ہیں بال و پر تیرے304 304 273 312 بانگ درا
لیکن بِلالؓ، وہ حبَشی زادۂ حقیر271 271 241 272 بانگ درا
متاعِ دین و دانش لُٹ گئی اللہ والوں کی350 350 303 15 بال جبریل
مرنے والوں کی جبیں روشن ہے اس ظلمات میں184 184 157 171 بانگ درا
مری نظر میں یہی ہے جمال و زیبائی635 635 585 122 ضرب کلیم
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے324 324 291 336 بانگ درا
مَیں پائمال و خوار و پریشان و دردمند500 499 461 224 بال جبریل
مُنعموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں710 710 655 225 ارمغان حجاز
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ‌دار292 292 263 298 بانگ درا
نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو!100 100 71 66 بانگ درا
نہ مال و دولتِ قاروں، نہ فکرِ افلاطوں367 364 319 44 بال جبریل
نہیں فردوس مقامِ جَدل و قال و اقول443 445 409 159 بال جبریل
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیر594 594 543 80 ضرب کلیم
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیم
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پینے والوں میں شورِ نوشانوش203 203 175 193 بانگ درا
چمن والوں نے مِل کر لُوٹ لی طرزِ فغاں میری98 98 68 62 بانگ درا
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا
کرائے پر منگالوں گا کوئی افغان سرحد سے318 318 286 329 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
کوہِ الونَد ہوا جس کی حرارت سے گداز481 480 442 201 بال جبریل
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی616 616 566 102 ضرب کلیم
کہ خاکِ راہ کو میں نے بتایا رازِ الوندی353 353 306 22 بال جبریل
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ درا
کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!650 650 600 140 ضرب کلیم
کیا مَدرسہ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دَو!598 598 546 84 ضرب کلیم
ہاں، تملُّق پیشگی دیکھ آبُرو والوں کی تُو209 209 182 200 بانگ درا
ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن497 496 458 220 بال جبریل
ہے ترے چاہنے والوں میں ہمارا بھی شمار321 321 288 332 بانگ درا
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند527 527 477 7 ضرب کلیم
یہ مرقد سے صدا آئی، حرم کے رہنے والوں کو181 181 154 167 بانگ درا
یہیں قیام ہو وادی میں پھِرنے والوں کا118 118 91 92 بانگ درا
“بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت رُوے زیبا را”207 207 180 198 بانگ درا