صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اسی"، 153 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(یعنی وطن بحیثیّت ایک سیاسی تصوّر کے)187 187 160 173 بانگ درا
آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر!258 258 229 257 بانگ درا
آرزو ہے کچھ اسی چشمِ تماشا کی مجھے80 80 49 37 بانگ درا
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا318 318 286 329 بانگ درا
آہ! کیا تُو بھی اسی چیز کی سودائی ہے143 143 117 122 بانگ درا
اسِیری281 281 253 286 بانگ درا
اسی اقبالؔ کی مَیں جُستجو کرتا رہا برسوں390 386 350 85 بال جبریل
اسی جلوَت میں ہے خلوَت نشیں دل410 407 374 117 بال جبریل
اسی خاک میں دب گئی تیری آگ483 482 444 204 بال جبریل
اسی خیال میں راتیں گزار دیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
اسی دریا سے اُٹھتی ہے وہ موجِ تُند جولاں بھی363 361 316 39 بال جبریل
اسی دنیا میں یہودی بھی تھے، نصرانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
اسی روز و شب میں اُلجھ کر نہ رہ جا394 390 353 90 بال جبریل
اسی سبب سے قلندر کی آنکھ ہے نم ناک650 650 601 140 ضرب کلیم
اسی سوچ میں تھی کہ میرا پِسر67 67 36 22 بانگ درا
اسی سُرور میں پوشیدہ موت بھی ہے تری690 690 640 181 ضرب کلیم
اسی سے ریشۂ معنی میں نَم ہے415 413 380 125 بال جبریل
اسی سے فقیری میں ہُوں مَیں امیر452 453 417 169 بال جبریل
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود452 453 417 170 بال جبریل
اسی سے ہے بہار اس بوستاں کی119 119 92 94 بانگ درا
اسی سے ہے ترے نخلِ کُہَن کی شادابی459 460 423 177 بال جبریل
اسی شاخ سے پھُوٹتے بھی رہے454 455 419 171 بال جبریل
اسی قُرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم528 528 478 8 ضرب کلیم
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
اسی مقام سے آدم ہے ظِلّ سُبحانی544 544 494 26 ضرب کلیم
اسی میں حفاظت ہے انسانیت کی444 446 410 160 بال جبریل
اسی میں دیکھ، مُضمر ہے کمالِ زندگی تیرا279 279 250 282 بانگ درا
اسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ385 381 343 76 بال جبریل
اسی نگاہ سے محکُوم قوم کے فرزند623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نگاہ سے ہر ذرّے کو، جُنوں میرا623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نگاہ میں ہے دِلبری و رعنائی623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نگاہ میں ہے قاہری و جبّاری623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نے تراشا ہے یہ سومنات452 453 417 170 بال جبریل
اسی کشاکشِ پیہم سے زندہ ہیں اقوام251 251 223 249 بانگ درا
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں356 354 309 27 بال جبریل
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن344 346 298 7 بال جبریل
اسی کے بیاباں، اسی کے بَبُول453 454 418 170 بال جبریل
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ درُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اسی کے ہیں کانٹے، اسی کے ہیں پھُول453 454 418 170 بال جبریل
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
اسیرِ دوش و فردا ہے و لیکن410 407 374 117 بال جبریل
اقوامِ جہاں میں ہے رقابت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے161 161 135 143 بانگ درا
انجمن پیاسی ہے اور پیمانہ بے صہبا ترا!212 212 184 203 بانگ درا
اور اسیرِ حلقۂ دامِ ہَوا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
اَزل سے ہے یہ کشمکش میں اسِیر455 456 420 173 بال جبریل
اُس کی خودی ہے ابھی شام و سحَر میں اسیر402 398 364 104 بال جبریل
اُسی اللہ نے مجھ کو چمک دی118 118 92 93 بانگ درا
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
اُسی سے پوچھ کہ پیشِ نگاہ ہے جو کچھ564 564 513 47 ضرب کلیم
اُسی طلسمِ کُہن میں اسیر ہے آدم374 370 327 54 بال جبریل
اُسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب375 371 328 56 بال جبریل
اُسی کی بیتاب بجلیوں سے خطر میں ہے اُس کا آشیانہ458 459 422 176 بال جبریل
اُسی کے فیض سے میری نگاہ ہے روشن367 364 320 44 بال جبریل
اُسی کے فیض سے میرے سبُو میں ہے جیحوں367 364 320 44 بال جبریل
اُسی کے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات618 618 568 104 ضرب کلیم
اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام٭658 658 608 148 ضرب کلیم
اِسی خطا سے عتابِ مُلُوک ہے مجھ پر383 379 340 72 بال جبریل
اے شمع! مَیں اسیرِ فریبِ نگاہ ہوں77 77 46 34 بانگ درا
اے کہ تیرا مرغِ جاں تارِ نفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہُشیار باش295 295 266 302 بانگ درا
بدن اس تازہ جہاں کا ہے اُسی کی کفِ خاک642 642 592 130 ضرب کلیم
بلند تر مہ و پرویں سے ہے اُسی کا مقام618 618 568 104 ضرب کلیم
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے381 377 337 68 بال جبریل
تسخیر ہے مقصودِ تجارت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
توڑ کر نکلے گا زنجیرِ طلائی کا اسیر95 95 63 56 بانگ درا
تُو اے اسیرِ مکاں! لامکاں سے دور نہیں384 380 342 74 بال جبریل
تُو بھی ہے اسی قافلۂ شوق میں اقبالؔ480 479 441 200 بال جبریل
تُو ہے محیطِ بےکراں، میں ہُوں ذرا سی آبُجو345 347 299 8 بال جبریل
تھی اسی فولاد سے شاید مری شمشیر بھی426 429 394 137 بال جبریل
تیری فضا دل فروز، میری نوا سینہ سوز419 422 387 129 بال جبریل
تیری قسمت میں ہم آغوشی اُسی رایت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
جائے گا کبھی تُو بھی اسی راہ گزر سے497 496 458 220 بال جبریل
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
جب سے آباد ترا عشق ہوا سینے میں142 142 116 121 بانگ درا
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
جس کا امیں ازل سے ہُوا سینۂ بِلالؓ271 271 241 272 بانگ درا
جوش کردار سے تیمور کا سَیلِ ہمہ گیر481 480 442 201 بال جبریل
حُور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیّلات میں343 345 297 5 بال جبریل
حیات کیا ہے، اُسی کا سُرور و سوز و ثبات618 618 568 104 ضرب کلیم
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں254 254 226 253 بانگ درا
خیر اسی میں ہے، قیامت تک رہے مومن غلام712 712 656 228 ارمغان حجاز
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
دوسرا نام اسی دِین کا ہے ’فقرِ غیور‘!543 543 493 25 ضرب کلیم
دِل و نظر بھی اسی آب و گِل کے ہیں اعجاز724 724 667 244 ارمغان حجاز
دھرتی کے باسیوں کی مُکتی پریت میں ہے115 115 88 89 بانگ درا
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
ذرا سی پھر ربوبِیّت سے شانِ بے نیازی لی137 137 111 116 بانگ درا
ذرا سی چیز ہے، اس پر غرور، کیا کہنا61 61 31 15 بانگ درا
رات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر284 284 255 288 بانگ درا
رُوح اس تازہ جہاں کی ہے اُسی کی تکبیر642 642 592 130 ضرب کلیم
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے182 182 155 168 بانگ درا
سیاسی پیشوا669 669 619 160 ضرب کلیم
سیاسیاتِ مشرق و مغرب647 647 597 137 ضرب کلیم
شاعر اسی افلاسِ تخیّل میں گرفتار557 557 506 40 ضرب کلیم
شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری!672 672 623 164 ضرب کلیم
شاید کہ وہ شاطِر اسی ترکیب سے ہو مات488 487 449 209 بال جبریل
طُور مضطر ہے اُسی آگ میں جلنے کے لیے197 197 169 185 بانگ درا
غلامی ہے اسیرِ امتیازِ ماوتو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
فرقہ آرائی کی زنجیروں میں ہیں مسلم اسیر209 209 182 200 بانگ درا
قریب تر ہے نُمود جس کی، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ457 458 421 175 بال جبریل
قسمتِ بادہ مگر حق ہے اُسی ملّت کا590 590 539 76 ضرب کلیم
لب اسی موجِ نفَس سے ہے نوا پیرا ترا211 211 184 202 بانگ درا
لُطف سارے اسی کے دَم سے ہیں64 64 33 18 بانگ درا
لہُو سے لال کیا سینکڑوں زمینوں کو108 108 82 81 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
مری اسیری پہ شاخِ گُل نے یہ کہہ کے صیّاد کو رُلایا750 750 687 273 ارمغان حجاز
مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی351 351 304 17 بال جبریل
مومن کی اسی میں ہے امیری602 602 551 88 ضرب کلیم
مَیں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں!343 345 297 6 بال جبریل
مُدّت ہوئی گزرا تھا اسی راہ گزر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
میرے پہلو میں دلِ مضطر نہ تھا، سیماب تھا146 146 120 126 بانگ درا
میں ابھی تک ہوں اسیرِ امتیازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا549 549 498 31 ضرب کلیم
نہ رہ اپنوں سے بے پروا، اسی میں خیر ہے تیری102 102 75 72 بانگ درا
نہ ہو قناعت شعار گُلچیں! اسی سے قائم ہے شان تیری156 156 130 138 بانگ درا
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب737 737 676 256 ارمغان حجاز
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں487 486 448 208 بال جبریل
پھر اسی بادۂ دیرینہ کے پیاسے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
پھر اُسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
پھر ہم کو اُسی سینۂ روشن میں چھُپا لے620 620 570 106 ضرب کلیم
پیامِ فنا ہے اسی کا اشارا90 90 58 49 بانگ درا
چشمِ مہ و پرویں ہے اسی خاک سے روشن621 621 571 107 ضرب کلیم
کر لیا ہے جس سے تیری یاد کو مَیں نے اسیر265 265 235 265 بانگ درا
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
کِیا اسیر شعاعوں کو، برقِ مُضطر کو109 109 82 81 بانگ درا
کھُلتے جاتے ہیں اسی آگ سے اَسرارِ حیات609 609 559 96 ضرب کلیم
کہ ہر شرَف ہے اسی دُرج کا دُرِ مکنوں606 606 556 92 ضرب کلیم
کہتا تھا وہ، کرے جو زراعت اُسی کا کھیت323 323 290 335 بانگ درا
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
گرم اسی آگ سے ہے معرکۂ بود و نبود609 609 559 96 ضرب کلیم
گُل میں مہک، شراب میں مستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا
ہاں، اسی شاخِ کُہن پر پھر بنا لے آشیاں218 218 191 211 بانگ درا
ہُوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی106 106 80 78 بانگ درا
ہیں اسی آشوب سے بے پردہ اسرارِ وجود719 719 663 238 ارمغان حجاز
ہے آبِ حیات اسی جہاں میں601 601 550 87 ضرب کلیم
ہے اسِیری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند281 281 253 286 بانگ درا
ہے اسی زنجیرِ عالم گیر میں ہر شے اسیر254 254 226 253 بانگ درا
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز
ہے تری شان کے شایاں اُسی مومن کی نماز617 617 567 103 ضرب کلیم
ہے ذوقِ تجلّی بھی اسی خاک میں پنہاں373 369 325 52 بال جبریل
ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟705 705 650 218 ارمغان حجاز
ہے نہاں تیری اُداسی میں دلِ ویراں مرا83 83 51 41 بانگ درا
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر452 453 417 170 بال جبریل
یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین315 315 283 325 بانگ درا