صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ارم"، 68 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ان اشعار میں سے اکثر فلسطین میں لِکھّے گئے)436 438 403 151 بال جبریل
آزارِ موت میں اسے آرامِ جاں ہے کیا؟72 72 40 27 بانگ درا
آہ! یہ لذّت کہاں موسیقیِ گُفتار میں95 95 64 57 بانگ درا
آہ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں95 95 64 57 بانگ درا
ابرِ رحمت دامن از گُلزارِ من برچید و رفت104 104 77 75 بانگ درا
احساس عنایت کر آثارِ مصیبت کا242 242 213 238 بانگ درا
ازل سے فطرتِ احرار میں ہیں دوش بدوش556 556 505 38 ضرب کلیم
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار553 553 502 35 ضرب کلیم
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
اِرم بن گیا دامنِ کوہسار449 450 414 166 بال جبریل
اپنی فطرت کے تجلّی زار میں آباد ہو293 293 263 299 بانگ درا
ببازارِ محبّت نقدِ ما کامل عیار آمد307 307 275 315 بانگ درا
بتا مجھ کو اسرارِ مرگ و حیات451 452 417 169 بال جبریل
برہَمن سرشار ہے اب تک مئے پندار میں269 269 239 270 بانگ درا
بِنا ہمارے حصارِ ملّت کی اتّحادِ وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
تُو ہو اگر کم عیار، مَیں ہُوں اگر کم عیار416 419 385 127 بال جبریل
تڑپتے رہ گئے گُلزار میں رقیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تیرا کمال ہستیِ ہر جاندار میں75 75 44 31 بانگ درا
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
تیری نمود سلسلۂ کوہسار میں75 75 44 31 بانگ درا
جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد548 548 497 30 ضرب کلیم
جس کی قربانی سے اسرار ملوکیّت ہیں فاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جس کے ہر تار میں ہیں سینکڑوں نغموں کے مزار151 151 124 132 بانگ درا
جھونپڑے دامنِ کُہسار میں دہقانوں کے58 58 28 12 بانگ درا
خارِ ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا94 94 62 55 بانگ درا
خاک اس بستی کی ہو کیونکر نہ ہمدوشِ اِرم171 171 146 156 بانگ درا
دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے167 167 141 150 بانگ درا
ز فیضِ دل تپیدنہا خروشِ بے نفَس دارم”98 98 69 63 بانگ درا
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
سُرور جو حق و باطل کی کارزار میں ہے566 566 515 50 ضرب کلیم
شمعِ گوتم جل رہی ہے محفلِ اغیار میں269 269 239 270 بانگ درا
شکارِ مُردہ سزاوارِ شاہباز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
صحرا و دشت و در میں، کُہسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی مَیں نے569 569 518 53 ضرب کلیم
عظمتِ دیرینہ کے مِٹتے ہُوئے آثار میں120 120 94 95 بانگ درا
لیے ہے پیرِ فلک دستِ رعشہ دار میں جام121 121 94 96 بانگ درا
مدّتوں ڈھُونڈا کِیا نظّارۂ گُل، خار میں95 95 64 57 بانگ درا
موجۂ نگہتِ گُلزار میں غنچے کی شمیم142 142 116 121 بانگ درا
نبوّت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے300 300 269 307 بانگ درا
وادیِ کُہسار میں غرقِ شفَق ہے سحاب424 427 392 135 بال جبریل
وادیِ کُہسار میں نعرے شباں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
پوشیدہ قرار میں اجل ہے145 145 119 125 بانگ درا
پُرانے طرزِ عمل میں ہزار مشکل ہے238 238 210 234 بانگ درا
چشمۂ کُہسار میں، دریا کی آزادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
چمن زارِ محبّت میں خموشی موت ہے بُلبل!129 129 103 106 بانگ درا
کارِ مرداں روشنی و گرمی است472 472 434 191 بال جبریل
کوئی دستار میں رکھ لے، کوئی زیبِ گلو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
کِیا گھبرا کے پھر آزاد سر کو بارِ مِغفَر سے246 246 218 244 بانگ درا
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کیا سُناؤں تمھیں اِرم کیا ہے203 203 175 192 بانگ درا
گُفتار میں، کردار میں، اللہ کی برُہان!573 573 522 57 ضرب کلیم
گھر بنایا ہے سکوتِ دامنِ کُہسار میں95 95 64 57 بانگ درا
ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی452 453 417 170 بال جبریل
ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلاطُم740 740 679 261 ارمغان حجاز
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہزار مرحلہ ہائے فعانِ نیم شبی251 251 223 249 بانگ درا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہُوئے احرارِ مِلّت جادہ پیما کس تجمّل سے301 301 270 308 بانگ درا
ہے ترے آثار میں پوشیدہ کس کی داستاں160 160 134 142 بانگ درا
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
یہ اندازِ ستم کچھ کم نہ تھا آثارِ محشر سے246 246 217 243 بانگ درا
یہ شالامار میں اک برگِ زرد کہتا تھا242 242 213 238 بانگ درا
“دریں حسرت سرا عمریست افسونِ جرس دارم98 98 69 63 بانگ درا