صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آہنگ"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اس عادت میں ہم آہنگ ہوں مَیں بھی ترا97 97 67 61 بانگ درا
آہنگ میں یکتا صفَتِ سورۂ رحمٰن574 574 522 58 ضرب کلیم
آہنگِ طبعِ ناظمِ کون و مکاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
مذہب سے ہم آہنگیِ افراد ہے باقی275 275 245 276 بانگ درا
گاہے گاہے غَلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش404 400 367 108 بال جبریل
ہم آہنگی سے ہے محفل جہاں کی119 119 92 94 بانگ درا
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمانِ* خوش آہنگ405 401 368 109 بال جبریل