صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آگاہ"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگاہِ اضطرابِ دلِ بے قرار بھی76 76 45 33 بانگ درا
آگاہی584 584 532 68 ضرب کلیم
اقبالؔ بھی ’اقبال‘ سے آگاہ نہیں ہے93 93 60 52 بانگ درا
اُس مردِ خود آگاہ و خدا مست کی صحبت567 567 516 51 ضرب کلیم
اپنی اصلیّت سے ہو آگاہ اے غافل کہ تُو220 220 193 213 بانگ درا
ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی404 400 368 109 بال جبریل
جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی389 385 348 82 بال جبریل
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ382 378 338 69 بال جبریل
خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی751 751 688 275 ارمغان حجاز
خودی سے مردِ خود آگاہ کا جمال و جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
دلِ آگاہ جب خوابیدہ ہو جاتے ہیں سینوں میں274 274 244 275 بانگ درا
رِندی سے بھی آگاہ، شریعت سے بھی واقف92 92 60 51 بانگ درا
سِرِّ آدم سے مجھے آگاہ کر465 465 428 183 بال جبریل
مَیں کارِ جہاں سے نہیں آگاہ، و لیکن650 650 600 140 ضرب کلیم
نفیِ ہستی اک کرشمہ ہے دلِ آگاہ کا140 140 114 118 بانگ درا
نُورِ آگاہی سے روشن تری پہچان ہے کیا143 143 117 122 بانگ درا
نہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
وہ مذہبِ مردانِ خود آگاہ و خدا مست477 403 371 196 بال جبریل
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
وہی ہے مملکتِ صبح و شام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
کُہسار کی خلوَت ہے تعلیمِ خود آگاہی686 686 636 177 ضرب کلیم
یعنی اک الماس کا ٹُکڑا دلِ آگاہ ہے255 255 227 253 بانگ درا