صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آپ"، 42 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئے ہیں آپ لے کے شفا کا پیام کیا226 226 198 220 بانگ درا
آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر346 348 299 9 بال جبریل
آپ ہی گویا مسافر، آپ ہی منزل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے288 288 260 294 بانگ درا
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہے287 287 259 293 بانگ درا
بامِ حرم بھی، طائرِ بامِ حرم بھی آپ!77 77 46 34 بانگ درا
بولی کہ نہیں آپ سے مجھ کو کوئی کھٹکا60 60 30 14 بانگ درا
تا دیر رہی آپ کی یہ نَغْز بیانی92 92 60 52 بانگ درا
تم ہو آپس میں غضب ناک، وہ آپس میں رحیم233 233 204 227 بانگ درا
تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی167 167 141 150 بانگ درا
تُو آپ ہے اپنی روشنائی387 383 346 79 بال جبریل
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر376 372 330 58 بال جبریل
جو آپ کی سیڑھی پہ چڑھا، پھر نہیں اُترا59 59 29 13 بانگ درا
خم ہے سرِ تسلیم مرا آپ کے آگے92 92 60 52 بانگ درا
دل آپ اپنے شام و سحَر کا ہے نقش بند742 742 681 263 ارمغان حجاز
سر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجایا60 60 30 14 بانگ درا
سُنتی ہوں آپ نے بھی توڑ کے رکھ دی ہے مہار320 320 288 331 بانگ درا
شُہرہ تھا بہت آپ کی صُوفی منَشی کا91 91 59 50 بانگ درا
صیّاد آپ، حلقۂ دامِ ستم بھی آپ77 77 46 34 بانگ درا
مذہب نہیں سِکھاتا آپس میں بَیر رکھنا110 110 83 82 بانگ درا
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی374 370 327 55 بال جبریل
مَیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
میں آپ کے گھر آؤں، یہ امّید نہ رکھنا60 60 30 13 بانگ درا
میں نے کہا کہ آپ کو مشکل نہیں کوئی320 320 287 331 بانگ درا
نئے زمانے میں آپ ہم کو پُرانی باتیں سنا رہے ہیں!189 189 162 176 بانگ درا
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف315 315 283 326 بانگ درا
وہ علم اپنے بُتوں کا ہے آپ ابراہیم538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ چاہتے ہیں کہ مَیں اپنے آپ میں نہ رہوں367 364 319 44 بال جبریل
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو132 132 107 111 بانگ درا
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنی91 91 59 51 بانگ درا
کل تلک آپ کو تھا گائے کی محفل سے حذَر320 320 288 332 بانگ درا
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
کیوں اے جنابِ شیخ! سُنا آپ نے بھی کچھ318 318 285 328 بانگ درا
گر آپ کو معلوم نہیں میری حقیقت92 92 60 52 بانگ درا
گر حیات آپ نہ ہو شارحِ اسرارِ حیات!551 551 500 33 ضرب کلیم
ہند میں آپ تو از رُوئے سیاست ہیں اہم320 320 288 331 بانگ درا
ہو جس نے کبھی ایک نظر آپ کو دیکھا60 60 30 14 بانگ درا
ہوتی ہے اُسے آپ کی صورت سے محبّت60 60 30 14 بانگ درا
یہ آپ کا حق تھا ز رہِ قُربِ مکانی92 92 60 52 بانگ درا
یہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو102 102 74 70 بانگ درا