صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آفتاب"، 34 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں پر اک شُعاعِ آفتاب آوارہ تھی266 266 237 267 بانگ درا
آفتاب74 74 43 30 بانگ درا
آفتابِ تازہ پیدا بطنِ گیتی سے ہُوا292 292 263 299 بانگ درا
آفتابِ صبح80 80 48 37 بانگ درا
اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی297 297 267 303 بانگ درا
اے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو74 74 43 30 بانگ درا
اے آفتاب! ہم کو ضیائے شعور دے75 75 43 31 بانگ درا
تواں کرد زیرِ فلک آفتابی744 744 682 265 ارمغان حجاز
تِیرہ و تار ہے جہاں گردشِ آفتاب سے439 441 406 155 بال جبریل
جسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتَو403 399 366 106 بال جبریل
خاک یہ کس کی ہے، کس کا ہے یہ نُورِ آفتاب؟444 446 411 161 بال جبریل
خاکِ مشرق پر چمک جائے مثالِ آفتاب289 289 260 294 بانگ درا
خرامِ ناز پایا آفتابوں نے، ستاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
ذرّۂ ریگ کو دیا تُو نے طلوعِ آفتاب439 441 405 154 بال جبریل
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے556 556 505 38 ضرب کلیم
ستارہ می شکنند، آفتاب می سازند”251 251 223 249 بانگ درا
شُعاعِ آفتاب266 266 237 267 بانگ درا
طلوع ہے صفَتِ آفتاب اس کا غروب562 562 511 45 ضرب کلیم
فُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح150 150 124 131 بانگ درا
قبر کی ظُلمت میں ہے اُن آفتابوں کی چمک176 176 150 161 بانگ درا
لعلِ بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب424 427 392 135 بال جبریل
نشترِ قُدرت نے کیا کھولی ہے فصدِ آفتاب85 85 53 44 بانگ درا
وسعتِ عالم میں رہ پیما ہو مثلِ آفتاب240 240 212 236 بانگ درا
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہے75 75 43 31 بانگ درا
وہ سکُوتِ شامِ صحرا میں غروبِ آفتاب286 286 258 292 بانگ درا
وہ کہ ہے جس کی نِگہ مثلِ شُعاعِ آفتاب!482 481 443 203 بال جبریل
چشمۂ آفتاب سے نُور کی ندّیاں رواں436 438 403 151 بال جبریل
کشتِ خاور میں ہُوا ہے آفتاب آئینہ کار180 180 153 166 بانگ درا
کلی سے رشکِ گُلِ آفتاب مجھ کو کرے”185 185 158 171 بانگ درا
کم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
کوئی دیکھے تو شوخی آفتابِ جلوہ فرما کی253 253 225 251 بانگ درا
ہوئی ہے زندہ دمِ آفتاب سے ہر شے141 141 115 120 بانگ درا
ہوا حریفِ مہ و آفتاب تُو جس سے545 545 494 27 ضرب کلیم
یہ آفتاب کیا، یہ سِپہرِ بریں ہے کیا!479 478 440 199 بال جبریل