صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آشام"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے213 213 185 204 بانگ درا
بادہ آشام نئے، بادہ نیا، خُم بھی نئے229 229 200 222 بانگ درا
جلوہ آشام ہے صبح کے مے خانے میں143 143 118 123 بانگ درا
دیا ہے مَیں نے انھیں ذوقِ آتش آشامی402 398 365 105 بال جبریل
مرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
وہ جگر سوزی نہیں، وہ شعلہ آشامی نہیں214 214 186 206 بانگ درا