صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ڈر"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینِ نو سے ڈرنا، طرزِ کُہن پہ اَڑنا202 202 174 191 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تُو ڈھُونڈ رہا ہے سمِ افرنگ کا تریاق؟556 556 505 39 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جتنے اوصاف ہیں لیڈر کے، وہ ہیں تجھ میں سبھی205 205 177 194 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جن کی تدبیرِ جہاں بانی سے ڈرتا تھا زوال176 176 150 162 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خُوگرِ پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیں263 263 234 263 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب ہے پھر تری ننھّی سی جان ڈرتی ہے!173 173 147 158 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال67 67 36 21 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید679 679 630 170 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
متاعِ نُور کے لُٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو173 173 147 158 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی447 448 413 164 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی478 477 438 197 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھے یہ ڈر ہے مُقامِر ہیں پُختہ کار بہت402 398 365 105 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا658 658 608 148 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈر ہے خَبرِ بد نہ مرے مُنہ سے نکل جائے668 668 618 158 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں69 69 38 24 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈرا سکِیں نہ کلیسا کی مجھ کو تلواریں109 109 82 81 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈرتا ہوں دیکھ دیکھ کے اس دشت و دَر کو مَیں479 478 440 199 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈرتے ڈرتے دمِ سحر سے144 144 119 124 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈھُونڈ رہا ہوں اُسے توڑ کے جام و سُبو415 418 384 124 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام394 390 354 90 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے224 224 196 217 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کب ڈرا سکتے ہیں مجھ کو اشتراکی کُوچہ گرد709 709 654 223 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ مُنعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا207 207 180 198 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہر نفَس ڈرتا ہُوں اس اُمّت کی بیداری سے مَیں712 712 656 228 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہے تمھیں موت کا ڈر، اُس کو خدا کا ڈر تھا232 232 203 226 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین315 315 283 325 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں