صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکھاتا"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدم کو سِکھاتا ہے آدابِ خداوندی!401 397 363 103 بال جبریل
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی389 385 348 82 بال جبریل
جو سِکھاتا ہے ہمیں سر بہ گریباں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
مذہب نہیں سِکھاتا آپس میں بَیر رکھنا110 110 83 82 بانگ درا
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
یہ ذوق سِکھاتا ہے ادب مُرغِ چمن کو572 572 521 56 ضرب کلیم