صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سراپا"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار208 208 181 199 بانگ درا
آفرنیش میں سراپا نور تُو، ظُلمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
اس چمن میں مَیں سراپا سوز و سازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں163 163 137 145 بانگ درا
ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک404 400 368 109 بال جبریل
اے ہمایوں! زندگی تیری سراپا سوز تھی282 282 254 287 بانگ درا
باطنِ ہر ذرّۂ عالم سراپا درد ہے175 175 149 160 بانگ درا
ترا وجود سراپا تجلّیِ افرنگ546 546 495 28 ضرب کلیم
تم ہو گُفتار سراپا، وہ سراپا کردار233 233 204 227 بانگ درا
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
تو سراپا سوز داغِ منّتِ خورشید سے105 105 79 76 بانگ درا
تُو تجلّی ہے سراپا چشمِ بینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
تُو سراپا نور ہے، خوشتر ہے عُریانی تُجھے241 241 212 237 بانگ درا
تھا سراپا روح تُو، بزمِ سخن پیکر ترا55 55 26 9 بانگ درا
تھی سراپا بہار جس کی زمیں62 62 32 16 بانگ درا
تھی سراپا دین و دُنیا کا سبق تیری حیات257 257 229 256 بانگ درا
تیرا اندازِ تملُّق بھی سراپا اعجاز204 204 176 194 بانگ درا
تیرا یہ سوز و ساز سراپا حیات ہے75 75 43 30 بانگ درا
جو سراپا ناز تھے، ہیں آج مجبورِ نیاز293 293 264 300 بانگ درا
جَلانا دل کا ہے گویا سراپا نُور ہو جانا103 103 76 73 بانگ درا
دانہ پنہاں کن سراپا دام شو470 470 433 188 بال جبریل
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
دل نہ تھا میرا، سراپا ذوقِ استفسار تھا55 55 25 8 بانگ درا
سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق130 130 105 109 بانگ درا
سراپا درد ہوں، حسرت بھری ہے داستاں میری98 98 68 63 بانگ درا
سراپا نالۂ بیدادِ سوزِ زندگی ہو جا101 101 73 68 بانگ درا
سراپا نور ہو جس کی حقیقت، مَیں وہ ظلمت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
شمع اک شعلہ ہے لیکن تُو سراپا نور ہے120 120 93 94 بانگ درا
صبح اک گیت سراپا ہے تری سطوت کا86 86 55 45 بانگ درا
عشق سراپا حضور، علم سراپا حِجاب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق سراپا دوام، جس میں نہیں رفت و بود418 421 387 129 بال جبریل
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتحِ باب!533 533 483 13 ضرب کلیم
محبّت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
مَیں حُسن ہوں کہ عشقِ سراپا گداز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
مَیں نے پُوچھا اُس کرن سے “اے سراپا اضطراب!266 266 237 267 بانگ درا
میں غزنوی سومناتِ دل کا ہوں تُو سراپا ایاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
نہ کر سکیں تو سراپا فسُون و افسانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
وہ روشنی کا طالب، یہ روشنی سراپا110 110 84 83 بانگ درا
پیغامِ فراق تھی سراپا174 174 148 159 بانگ درا
چمن میں آ کے سراپا غمِ بہار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کہ زندگی ہے سراپا رحیلِ بے مقصود723 723 666 242 ارمغان حجاز
کہ نظّارگی ہو سراپا نظارا89 89 57 49 بانگ درا
گرچہ مَیں ظلمت سراپا ہوں، سراپا نور تو106 106 80 78 بانگ درا
گو سراپا کیفِ عشرت ہے شرابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
ہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام و در57 57 27 10 بانگ درا
یا سراپا نالہ بن جا یا نوا پیدا نہ کر219 219 191 211 بانگ درا
یا محبّت کی تجلّی سے سراپا نُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا