صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "جاتاہے"، 36 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آب میں مثلِ ہوا جاتا ہے توسَن میرا
94
94
62
55
بانگ درا
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق
373
368
324
51
بال جبریل
اگر مُلک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے
281
281
254
286
بانگ درا
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے
606
606
556
91
ضرب کلیم
تن کی دولت چھاؤں ہے، آتا ہے دَھَن جاتا ہے دَھَن
371
367
323
49
بال جبریل
جاتا ہے جِدھر بندۂ حق، تُو بھی اُدھر جا!
554
554
503
36
ضرب کلیم
جلد آ جاتا ہے غصّہ، جلد من جاتا ہوں مَیں
97
97
67
61
بانگ درا
جو نمودِ حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں
132
132
107
111
بانگ درا
جیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفلِ شِیرخوار
283
283
255
288
بانگ درا
جیسے ہو جاتا ہے گُم نور کا لے کر آنچل
141
141
116
121
بانگ درا
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں
254
254
226
253
بانگ درا
خود بخود زنجیر کی جانب کھِنچا جاتا ہے دل
426
429
394
137
بال جبریل
خُونِ اسرائیل آجاتا ہے آخر جوش میں
290
290
261
295
بانگ درا
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سے
263
263
234
263
بانگ درا
رنگ اک پَل میں بدل جاتا ہے یہ نیلی رِواق
323
323
290
334
بانگ درا
سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق
130
130
105
109
بانگ درا
شعر کی گرمی سے کیا واں بھی پگھل جاتا ہے دل؟
70
70
39
25
بانگ درا
ضربتِ پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاش
740
740
679
260
ارمغان حجاز
فیلِ بے زنجیر کی صُورت اُڑا جاتا ہے ابر
52
52
22
4
بانگ درا
قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متاعِ کردار
590
590
539
76
ضرب کلیم
لَرز جاتا ہے آوازِ اذاں سے
125
125
99
101
بانگ درا
محفلِ قُدرت کا آخر ٹُوٹ جاتا ہے سکُوت
240
240
211
236
بانگ درا
نظر آجاتا ہے مسجد میں بھی تُو عید کے دن
204
204
176
194
بانگ درا
نغمہ رہ جاتا ہے، لُطفِ زیر و بم رہتا نہیں
255
255
226
253
بانگ درا
نور سے معمور ہو جاتا ہے دامانِ نظر
80
80
48
37
بانگ درا
وہ نعرہ کہ ہِل جاتا ہے جس سے دلِ کُہسار!
476
476
437
196
بال جبریل
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام
595
595
543
81
ضرب کلیم
کھُل تو جاتا ہے مُغَنّی کے بم و زیر سے دل
636
636
587
124
ضرب کلیم
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
528
528
478
8
ضرب کلیم
کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے
125
125
99
101
بانگ درا
کیا تماشا ہے رَدی کاغذ سے من جاتا ہے تُو
97
97
67
61
بانگ درا
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہُو
739
739
678
259
ارمغان حجاز
گِر کے وادی کی چٹانوں پر یہ ہو جاتا ہے چُور
183
183
157
170
بانگ درا
ہائے کیا فرطِ طرب میں جھُومتا جاتا ہے ابر
52
52
22
4
بانگ درا
ہے وطن تیرا کدھر، کس دیس کو جاتا ہے تُو
85
85
54
44
بانگ درا
یاں تو اک مصرع میں پہلو سے نکل جاتا ہے دل
70
70
39
25
بانگ درا