صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "باقی"، 72 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آبرو باقی تری مِلّت کی جمعیّت سے تھی217 217 190 210 بانگ درا
آدمی دید است، باقی پوست است466 466 429 184 بال جبریل
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
اب حُجرۂ صوفی میں وہ فقر نہیں باقی366 363 318 42 بال جبریل
اب نہ وہ مے کش رہے باقی نہ مے‌خانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لُولوئے لالا365 363 318 41 بال جبریل
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقی391 387 350 85 بال جبریل
اثر کچھ خواب کا غُنچوں میں باقی ہے تو اے بُلبل!297 297 267 304 بانگ درا
اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا317 317 285 328 بانگ درا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
افسوس کہ باقی نہ مکاں ہے نہ مکیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
افغان باقی، کُہسار باقی677 677 628 168 ضرب کلیم
اُس فقر میں باقی ہے ابھی بُوئے گدائی688 688 637 179 ضرب کلیم
اُسے خبر ہے، یہ باقی ہے اور وہ فانی564 564 513 47 ضرب کلیم
اک فغانِ بے شرر سینے میں باقی رہ گئی425 428 393 137 بال جبریل
اے لَا اِلٰہ کے وارث! باقی نہیں ہے تجھ میں388 384 346 80 بال جبریل
باقی جو ہے وہ ملّتِ بیضا پہ ہے نثار252 252 224 250 بانگ درا
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری727 727 670 248 ارمغان حجاز
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،652 652 602 142 ضرب کلیم
باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک!493 492 454 215 بال جبریل
باقی نہیں دنیا میں مُلوکِیّتِ پرویز!660 660 610 150 ضرب کلیم
باقی کُلَہِ فقر سے تھا ولولۂ حق490 489 451 212 بال جبریل
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!428 431 396 140 بال جبریل
باقی ہے جو کچھ، سب خاک‌بازی401 397 364 104 بال جبریل
باقی ہے فقط نفَس درازی602 602 550 88 ضرب کلیم
باقی ہے نُمودِ سِیمیائی387 383 346 79 بال جبریل
باقی ہے کہاں مئے شبانہ!600 600 549 86 ضرب کلیم
برق ابھی باقی ہے اس کے سینۂ خاموش میں179 179 153 165 بانگ درا
بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال536 536 486 16 ضرب کلیم
ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے343 346 298 6 بال جبریل
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
جب تلک باقی ہے تُو دنیا میں، باقی ہم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
حقیقت ایک تُو، باقی فسانہ430 414 381 143 بال جبریل
حُکمراں ہے اک وہی، باقی بُتانِ آزری290 290 261 296 بانگ درا
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی441 443 408 157 بال جبریل
خواجگی میں کوئی مشکل نہیں رہتی باقی655 655 605 145 ضرب کلیم
راجدھانی ہے، مگر باقی نہ راجا ہے نہ راج662 662 612 151 ضرب کلیم
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
رُوح میں باقی ہے اب تک درد و کرب463 463 427 181 بال جبریل
رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے427 414 381 139 بال جبریل
رہی نہ آہ، زمانے کے ہاتھ سے باقی723 723 666 243 ارمغان حجاز
رہے نہ ایبک و غوری کے معرکے باقی403 399 366 107 بال جبریل
غمیں نہ ہو کہ بہت دَور ہیں ابھی باقی622 622 572 108 ضرب کلیم
فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی397 393 357 95 بال جبریل
لُطف مرنے میں ہے باقی، نہ مزا جینے میں198 198 170 186 بانگ درا
محبّت کا جُنوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
مذہب سے ہم آہنگیِ افراد ہے باقی275 275 245 276 بانگ درا
مرا ایماں تو ہے باقی و لیکن486 485 447 207 بال جبریل
مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی351 351 304 17 بال جبریل
مسلمانوں میں خُوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
مصر و بابِل مٹ گئے، باقی نشاں تک بھی نہیں178 178 152 164 بانگ درا
موت کا نسخہ ابھی باقی ہے اے دردِ فراق!126 126 100 103 بانگ درا
مہ و انجم کا یہ حیرت کدہ باقی نہ رہے637 637 587 124 ضرب کلیم
نُورِ توحید کا اِتمام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
نہ ایراں میں رہے باقی، نہ تُوراں میں رہے باقی362 360 315 38 بال جبریل
نہ تُورانی رہے باقی، نہ ایرانی نہ افغانی300 300 270 308 بانگ درا
نہ مَدرسے میں ہے باقی نہ خانقاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی390 386 350 85 بال جبریل
نے مُہرہ باقی، نے مُہرہ بازی401 397 363 103 بال جبریل
وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے427 414 381 139 بال جبریل
وہی شراب، وہی ہاے و ہُو رہے باقی676 676 627 167 ضرب کلیم
چمک سورج میں کیا باقی رہے گی355 412 389 26 بال جبریل
کہ جذبِ اندرُوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
کہ یہ کتاب ہے، باقی تمام تفسیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
کیفیت باقی پُرانے کوہ و صحرا میں نہیں218 218 191 211 بانگ درا
ہند میں اب نُور ہے باقی نہ سوز472 472 434 191 بال جبریل
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا703 703 649 216 ارمغان حجاز
ہے مرے سِینۂ بے نُور میں اب کیا باقی617 617 567 103 ضرب کلیم
ہے مگر باقی ابھی شانِ جمالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
یہ سب باقی ہیں، تُو باقی نہیں ہے427 414 381 139 بال جبریل