صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "یگانہ"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا596 596 545 83 ضرب کلیم
اگر منظور ہے دنیا میں او بیگانہ خو! رہنا102 102 75 72 بانگ درا
بیگانہ رہے دِیں سے اگر مَدرسۂ زن608 608 558 95 ضرب کلیم
بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
تم اسے بیگانہ رکھّو عالمِ کردار سے712 712 656 227 ارمغان حجاز
تمام عارف و عامی خودی سے بیگانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
تُو حرب و ضرب سے بیگانہ ہو تو کیا کہیے566 566 515 50 ضرب کلیم
خودی سے جب اَدب و دِیں ہُوئے ہیں بیگانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
دردِ انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے269 269 239 270 بانگ درا
دریُوزہ گرِ آتشِ بیگانہ نہیں مَیں440 442 407 156 بال جبریل
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو429 432 397 142 بال جبریل
رہے گا تُو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا675 675 627 167 ضرب کلیم
سب آشنا ہیں یہاں، ایک مَیں ہوں بیگانہ385 381 343 76 بال جبریل
قمر اپنے لباسِ نَو میں بیگانہ سا لگتا تھا137 137 111 115 بانگ درا
پیامِ موت ہے جب ’لا ہوُا ’اِلاّ‘ سے بیگانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
کریں اگر اسے کوہ و کمر سے بیگانہ614 614 563 100 ضرب کلیم
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہ حق سے یہ حرَمِ مغربی ہے بیگانہ615 615 564 101 ضرب کلیم
گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
ہدَف سے بیگانہ تِیر اُس کا، نظر نہیں جس کی عارفانہ457 458 422 175 بال جبریل
ہر ایک ہے گو شرحِ معانی میں یگانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
یگانہ اور مثالِ زمانہ گُونا گُوں!562 562 511 45 ضرب کلیم