صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "یمن"، 70 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ طائر کی نشیمن پر رہی پرواز میں116 116 89 90 بانگ درا
آپ ہی گویا مسافر، آپ ہی منزل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
انھی کی شاخِ نشیمن کی یادگار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا596 596 545 83 ضرب کلیم
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم394 390 353 89 بال جبریل
اگرچہ میرے نشیمن کا کر رہا ہے طواف407 403 371 113 بال جبریل
ایمن اس سے کوئی صحرا نہ کوئی گُلشن ہے234 234 205 228 بانگ درا
اے پِیرِ حرم تیری مناجاتِ سحَر کیا686 686 635 177 ضرب کلیم
برقِ ایمن مرے سینے پہ پڑی روتی ہے201 201 173 190 بانگ درا
بُوئے یمن آج بھی اس کی ہواؤں میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
تری منقار کو گانا سکھایا119 119 92 93 بانگ درا
تُو خاک نشیمن، اُنھیں گردُوں سے سروکار248 248 219 245 بانگ درا
تھی منتظر حِنا کی عروسِ زمینِ شام276 276 247 278 بانگ درا
تیرے جلوے کا نشیمن ہو مرے سینے میں144 144 118 123 بانگ درا
تیرے در و بام پر وادیِ اَیمن کا نور420 423 388 130 بال جبریل
جادۂ عظمت کی گویا آخری منزل ہے گور176 176 150 162 بانگ درا
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
حریمِ ذات ہے اس کا نشیمنِ ابدی725 725 668 246 ارمغان حجاز
حکیم نطشہ597 597 545 83 ضرب کلیم
خودی کا نشیمن ترے دل میں ہے455 456 420 173 بال جبریل
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
دوزخی کی مُناجات722 722 665 241 ارمغان حجاز
دُنیا ہے تری منتظرِ روزِ مکافات!433 436 400 147 بال جبریل
دید تیری آنکھ کو اُس حُسن کی منظور ہے56 56 26 9 بانگ درا
رہروِ درماندہ کی منزل سے بیزاری بھی دیکھ209 209 181 200 بانگ درا
زاغوں کے تصّرف میں عقابوں کے نشیمن!497 496 458 220 بال جبریل
زباں ہونے کو تھی منّت پذیرِ تابِ گویائی181 181 154 167 بانگ درا
ستارے جن کے نشیمن سے ہیں زیادہ قریب!407 403 371 113 بال جبریل
شاید کوئی منطق ہو نہاں اس کے عمل میں536 536 486 17 ضرب کلیم
شرارے وادیِ ایمن کے تُو بوتا تو ہے لیکن274 274 244 275 بانگ درا
شوقِ پرواز میں مہجورِ نشیمن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
شُہرہ تھا بہت آپ کی صُوفی منَشی کا91 91 59 50 بانگ درا
عقل کی منزل ہے وہ، عشق کا حاصل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
فرزندی من نداردت سود”601 601 550 87 ضرب کلیم
فلک کو کیا خبر یہ خاکداں کس کا نشیمن ہے755 755 692 280 ارمغان حجاز
مری غمّاز تھی شاخِ نشیمن کی کم اوراقی391 387 350 86 بال جبریل
مزدکی منطق کی سوزن سے نہیں ہوتے رفو709 709 653 223 ارمغان حجاز
مسافر! یہ تیرا نشیمن نہیں455 456 420 174 بال جبریل
مِل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلیٰ اقبالؔ!312 312 280 319 بانگ درا
میرا نشیمن بھی تُو، شاخِ نشیمن بھی تُو414 417 383 124 بال جبریل
میرا نشیمن نہیں درگہِ میر و وزیر414 417 383 124 بال جبریل
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
نغمہ زن ہے طُورِ معنی پر کلیمِ نکتہ بیں249 249 221 247 بانگ درا
نَہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا363 361 316 39 بال جبریل
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر446 448 412 163 بال جبریل
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
نے پردہ، نہ تعلیم، نئی ہو کہ پُرانی608 608 558 94 ضرب کلیم
وہ آتش آج بھی تیرا نشیمن پھُونک سکتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی400 396 361 101 بال جبریل
وہ نگاہیں نا اُمیدِ نُورِ ایمن ہوگئیں215 215 188 207 بانگ درا
پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ315 315 283 325 بانگ درا
پروانے کی منزل سے بہت دُور ہے جُگنو440 442 407 156 بال جبریل
چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالی594 594 543 80 ضرب کلیم
کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے224 224 196 217 بانگ درا
کبھی چھوڑی ہُوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو349 350 302 13 بال جبریل
کس کی منزل ہے الٰہی! مرا کاشانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ392 388 352 88 بال جبریل
کون سی وادی میں ہے، کون سی منزل میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
کہ نشیمن ہو عنادل پہ گراں مثلِ قفَس682 682 632 173 ضرب کلیم
کیوں نہ آساں ہو غم و اندوہ کی منزل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
گیسوئے اُردو ابھی منّت پذیر شانہ ہے57 57 27 10 بانگ درا
ہر سینہ نشیمن نہیں جبریلِ امیں کا499 498 460 222 بال جبریل
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان573 573 522 57 ضرب کلیم
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا57 57 27 11 بانگ درا
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
یہ وادیِ اَیمن نہیں شایانِ تجلّی651 651 602 141 ضرب کلیم
’شاہ‘ ہے برطانوی مندر میں اک مٹّی کا بُت721 721 664 240 ارمغان حجاز