صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوگئے"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اوراق ہو گئے شجَرِ زندگی کے زرد250 250 222 248 بانگ درا
اُجاڑ ہوگئے عہدِ کُہن کے میخانے242 242 213 238 بانگ درا
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز193 193 165 180 بانگ درا
تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے212 212 185 204 بانگ درا
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
خاموش ہو گئے چمَنِستاں کے رازدار250 250 222 248 بانگ درا
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود231 231 203 226 بانگ درا
فرنگی شیشہ گر کے فن سے پتھّر ہوگئے پانی364 362 317 40 بال جبریل
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے322 322 289 334 بانگ درا
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے315 315 283 326 بانگ درا
“پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”315 315 283 326 بانگ درا