صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوگئی"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشکِ پیہم سے نگاہیں گُل بہ دامن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
بجلیاں آسودۂ دامانِ خرمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
بقا کو جو دیکھا فنا ہو گئی وہ90 90 58 50 بانگ درا
جس بندۂ حق بیں کی خودی ہوگئی بیدار588 588 536 73 ضرب کلیم
جُوئے سیمابِ رواں پھٹ کر پریشاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
سحَر کی اذاں ہوگئی، اب تو جاگ!483 482 444 204 بال جبریل
شرکتِ غم سے وہ اُلفت اور محکم ہوگئی258 258 229 257 بانگ درا
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
غمّاز ہوگئی غمِ پنہاں کی آہِ سرد250 250 222 248 بانگ درا
فطرت بے ہوش ہو گئی ہے154 154 128 136 بانگ درا
قضا تھی، شکارِ قضا ہو گئی وہ90 90 58 50 بانگ درا
مضطرب بوندوں کی اک دنیا نمایاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
موج کو آزادیاں سامانِ شیون ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
نسل اگر مسلم کی مذہب پر مُقّدم ہوگئی295 295 265 302 بانگ درا
وہ نمازیں ہند میں نذرِ برہمن ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
وہ نگاہیں نا اُمیدِ نُورِ ایمن ہوگئیں215 215 188 207 بانگ درا
کہ رخصت ہوگئی دنیا سے کیفیّت وہ سیمابی267 267 238 268 بانگ درا
ہائے! اب کیا ہو گئی ہندوستاں کی سر زمیں56 56 27 10 بانگ درا
ہوگئی رُسوا زمانے میں کُلاہِ لالہ رنگ293 293 264 300 بانگ درا
ہوگئی کس کی نِگہ طرزِ سلَف سے بیزار؟231 231 202 225 بانگ درا
ہوگئی ہے اُس سے اب ناآشنا تیری جبیں249 249 221 247 بانگ درا