صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہونے"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
آہ! کیا جانے کوئی میں کیا سے کیا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے، ہونے والا ہے100 100 71 66 بانگ درا
ذرّہ میرے دل کا خورشید آشنا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
زباں ہونے کو تھی منّت پذیرِ تابِ گویائی181 181 154 167 بانگ درا
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے297 297 267 304 بانگ درا
مجھے روکے گا تُو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے130 130 104 107 بانگ درا
میرے آقا! وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے708 708 653 222 ارمغان حجاز
نخل میری آرزوؤں کا ہرا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
پھُول کا تحفہ عطا ہونے پر185 185 158 171 بانگ درا
ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جُنوں سے تار تار707 707 652 221 ارمغان حجاز
ہونے کو ہے یہ مُردۂ دیرینہ قاش قاش!657 657 607 147 ضرب کلیم
ہے طلب بے مدّعا ہونے کی بھی اک مدّعا126 126 100 103 بانگ درا
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز