صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "ہوش"، 33 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
بعد مُدّت کے ترے رِندوں کو پھر آیا ہے ہوش
216
216
188
208
بانگ درا
بے ہوش جو پڑے ہیں، شاید انھیں جگا دے
79
79
48
36
بانگ درا
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
61
61
31
15
بانگ درا
تُو ہے ابھی ہوش میں، میرے جُنوں کا قصور!
565
565
514
48
ضرب کلیم
جس طرح عکسِ گُل ہو شبنم کی آرسی میں
202
202
174
191
بانگ درا
جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے
131
131
106
110
بانگ درا
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
131
131
106
110
بانگ درا
جو ہُوا نالۂ مُرغانِ سحر سے مَدہوش
684
684
634
175
ضرب کلیم
خندہ زن ساقی ہے، ساری انجمن بے ہوش ہے
310
310
278
317
بانگ درا
خواب ہے، غفلت ہے، سرمستی ہے، بے ہوشی ہے یہ
120
120
93
95
بانگ درا
سالکِ رہ، ہوشیار! سخت ہے یہ مرحلہ
402
398
364
104
بال جبریل
سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شبِ تارِ حیات
551
551
500
33
ضرب کلیم
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا
167
167
140
150
بانگ درا
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
406
402
370
112
بال جبریل
فطرت بے ہوش ہو گئی ہے
154
154
128
136
بانگ درا
فلسفہ و شعر کی اور حقیقت ہے کیا
415
418
384
125
بال جبریل
لڑا کے توڑ دے سنگِ ہوَس سے شیشۂ ہوش
239
239
210
234
بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش
319
319
287
330
بانگ درا
مجال کیا کہ گداگر ہو شاہ کا ہمدوش
238
238
209
234
بانگ درا
مردِ حُر زنداں میں ہے بے نیزہ و شمشیر آج
426
429
393
137
بال جبریل
نگاہِ شوق اگر ہو شریکِ بینائی
623
623
573
109
ضرب کلیم
نگاہِ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں
370
366
322
47
بال جبریل
کھو نہ جا اس سحَر و شام میں اے صاحبِ ہوش!
403
399
366
107
بال جبریل
کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگُفتہ دماغ
441
443
408
157
بال جبریل
گر حیات آپ نہ ہو شارحِ اسرارِ حیات!
551
551
500
33
ضرب کلیم
گلۂ جَور نہ ہو، شکوۂ بیداد نہ ہو
234
234
205
228
بانگ درا
ہزار ہوش سے خوشتر تری شکر خوابی
459
460
423
177
بال جبریل
ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ
403
399
366
107
بال جبریل
ہو شمعِ بزمِ عیش کہ شمع مزار تُو
75
75
44
32
بانگ درا
ہو شناسائے فلک شمعِ تخیّل کا دھُواں
81
81
49
38
بانگ درا
ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر
345
347
299
8
بال جبریل
ہوش کا دارُو ہے گویا مستیِ تسنیمِ عشق
140
140
114
118
بانگ درا
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
316
316
284
326
بانگ درا