صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوتے"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں263 263 234 263 بانگ درا
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
جس علَم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ درا
دُشمنوں کے خُون سے رنگیں قبا ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ درا
شعلے ہوتے ہیں مُستعار اس کے204 204 176 193 بانگ درا
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ درا
مزدکی منطق کی سوزن سے نہیں ہوتے رفو709 709 653 223 ارمغان حجاز
نَہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا363 361 316 39 بال جبریل
پستیِ عالم میں ملنے کو جُدا ہوتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
کہ سنگ و خِشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا613 613 562 99 ضرب کلیم
ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
ہوتے ہیں آخر عروسِ زندگی سے ہمکنار265 265 235 265 بانگ درا
ہوتے ہیں پُختہ عقائد کی بِنا پر تعمیر655 655 606 145 ضرب کلیم
یہ حقیقت میں کبھی ہم سے جُدا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ درا