صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوئے"، 67 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(واپس آتے ہوئے)428 430 395 140 بال جبریل
آخری بادل ہیں اک گزرے ہوئے طوفاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
آسماں! ڈُوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک292 292 263 299 بانگ درا
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
افکار جوانوں کے ہوئے زیر و زبر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر232 232 204 227 بانگ درا
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
بجلیاں برسے ہُوئے بادل میں بھی خوابیدہ ہیں!243 243 214 239 بانگ درا
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
بُت ہندی کی محبت میں بَرہمن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
بچھڑے ہُوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوش620 620 569 105 ضرب کلیم
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
بے سُود ہے بھٹکے ہُوئے خورشید کا پر تُو597 597 546 84 ضرب کلیم
بے عمل تھے ہی جواں، دِین سے بدظن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
تجھ سے سر سبز ہوئے میری اُمیدوں کے نہال142 142 116 122 بانگ درا
تُو ہے تو آباد ہیں اُجڑے ہُوئے کاخ و کُو415 418 384 124 بال جبریل
تھی لٹکتے ہُوئے ہونٹوں پہ صدائے زنہار320 320 288 332 بانگ درا
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں186 186 159 172 بانگ درا
جانشیں قیصر کے، وارث مسندِ جم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
جس کے دم سے دلّی و لاہور ہم پہلو ہوئے310 310 278 317 بانگ درا
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں460 461 425 179 بال جبریل
حالیؔ سے مخاطب ہوئے یوں سعدیِؔ شیراز274 274 244 276 بانگ درا
خود بخود گرنے کو ہے پکّے ہُوئے پھل کی طرح498 497 459 221 بال جبریل
خودی سے جب اَدب و دِیں ہُوئے ہیں بیگانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
دن کی شورش میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
دِیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے67 67 36 22 بانگ درا
رُخصت ہوئے ترے شجَرِ سایہ‌دار سے278 278 248 280 بانگ درا
رکھنے لگا مُرجھائے ہوئے پھُول قفَس میں672 672 623 164 ضرب کلیم
زَمرّد سی پوشاک پہنے ہوئے67 67 36 22 بانگ درا
سب اپنے بنائے ہوئے زنداں میں ہیں محبوس557 557 506 40 ضرب کلیم
شوقِ پرواز میں مہجورِ نشیمن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
ظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہُوئے تاتاری376 372 329 57 بال جبریل
عصرِ رفتہ کے وہی ٹُوٹے ہوئے لات و منات!629 629 579 116 ضرب کلیم
عظمتِ دیرینہ کے مِٹتے ہُوئے آثار میں120 120 94 95 بانگ درا
لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردے60 60 29 13 بانگ درا
مثلِ انجم اُفُقِ قوم پہ روشن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
مرے ٹُوٹے ہُوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
مُسلم سپاہیوں کے ذخیرے ہوئے تمام245 245 216 242 بانگ درا
مِری نوا سے ہُوئے زندہ عارف و عامی402 398 365 105 بال جبریل
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
میرے بگڑے ہوئے کاموں کو بنایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
نئے جوہر ہوئے پیدا مرے آئینے میں142 142 116 121 بانگ درا
نام لیوا جس کے شاہنشاہ عالم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
نومید نہ کر آہُوئے مُشکیں سے خُتن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
پُختہ تر اس سے ہوئے خُوئے غلامی میں عوام702 702 648 215 ارمغان حجاز
پُورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضورؐ نے”277 277 247 279 بانگ درا
پھر اس پہ قیامت ہے یہ اُڑتے ہوئے گانا60 60 30 14 بانگ درا
پھر اُسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن371 367 322 48 بال جبریل
کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں191 191 164 178 بانگ درا
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے193 193 165 180 بانگ درا
کہ تار تار ہُوئے جامہ ہائے احرامی402 398 365 105 بال جبریل
ہم بندِ شب و روز میں جکڑے ہُوئے بندے431 433 398 145 بال جبریل
ہم تو رخصت ہوئے، اَوروں نے سنبھالی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
ہم سفر میرے شکارِ دشنۂ رہزن ہوئے188 188 161 175 بانگ درا
ہوئے جہاں میں سزاوارِ کار فرمائی623 623 573 109 ضرب کلیم
ہُوئے احرارِ مِلّت جادہ پیما کس تجمّل سے301 301 270 308 بانگ درا
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ درا
ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق!534 534 484 14 ضرب کلیم
ہُوئے ہیں کسرِ چلیپا کے واسطے مامور653 653 603 143 ضرب کلیم
یہ الٰہیات کے ترشے ہُوئے لات و منات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
یہ مری آغوش میں بیٹھے ہوئے جُنبش ہے کیا119 119 93 94 بانگ درا
یہ نِکلتے ہوئے سُورج کی اُفُق تابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریل