صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوئی"، 105 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آتی ہے ندّی جبینِ کوہ سے گاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آتی ہے ندّی فرازِ کوہ سے گاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور583 583 531 68 ضرب کلیم
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کَنیاں60 60 30 14 بانگ درا
آوازِ ’کُن‘ ہوئی تپش آموزِ جانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
آگ بُجھی ہُوئی اِدھر، ٹُوٹی ہُوئی طناب اُدھر436 438 403 152 بال جبریل
آہ! تُو اُجڑی ہوئی دِلّی میں آرامیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اس کی بڑھتی ہوئی بے باکی و بے تابی سے542 542 492 24 ضرب کلیم
اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہُوئی442 444 409 158 بال جبریل
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود452 453 417 170 بال جبریل
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
انجم کی فضا تک نہ ہُوئی میری رسائی627 627 577 114 ضرب کلیم
اور تیرے لیے زحمت کشِ پیکار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
اور جمعیّت ہوئی رُخصت تو مِلّت بھی گئی277 277 248 279 بانگ درا
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں423 426 391 134 بال جبریل
اَٹکتی، لچکتی، سرکتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
اُسے صبحِ ازل انکار کی جُرأت ہوئی کیونکر344 346 298 7 بال جبریل
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر158 158 132 140 بانگ درا
اُچھلتی، پھِسلتی، سنبھلتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
بارشِ رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
بڑے پیچ کھا کر نِکلتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
تاثیرِ غلامی سے خودی جس کی ہوئی نرم638 638 589 126 ضرب کلیم
تجسّس کی راہیں بدلتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
تیرے نفَس سے ہوئی آتشِ گُل تیز تر402 398 364 105 بال جبریل
جس سے روشن تر ہُوئی چشمِ جہاں بینِ خلیلؑ286 286 258 292 بانگ درا
جس سے مُتزلزل نہ ہُوئی دولتِ پرویز639 639 590 127 ضرب کلیم
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
حکمتِ مغرب سے مِلّت کی یہ کیفیّت ہوئی294 294 264 300 بانگ درا
خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنّاری527 527 477 7 ضرب کلیم
دل کے لُٹ جانے سے میرے گھر کی آبادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
دمادم نگاہیں بدلتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
رو رہی ہے آج اک ٹوٹی ہُوئی مِینا اُسے214 214 187 206 بانگ درا
رُخصت ہوئی خموشی تاروں بھری فضا سے202 202 174 191 بانگ درا
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
سطوَتِ توحید قائم جن نمازوں سے ہوئی215 215 187 207 بانگ درا
سنگِ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
سَو بار ہوئی حضرتِ انساں کی قبا چاک541 541 491 23 ضرب کلیم
سُونی پڑی ہوئی ہے مدّت سے دل کی بستی115 115 88 88 بانگ درا
سِتم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
عشق کے ہنگاموں کی اُڑتی ہوئی تصویر ہے178 178 152 164 بانگ درا
عطا ہُوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی459 460 423 177 بال جبریل
عقل مُدّت سے ہے اس پیچاک میں اُلجھی ہوئی568 568 517 52 ضرب کلیم
فلک پہ عام ہوئی، اخترِ سحر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز193 193 165 180 بانگ درا
قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
لذّتِ تجدید سے وہ بھی ہوئی پھر جواں423 426 391 135 بال جبریل
مجبور ہوئی جاتی ہوں مَیں ترکِ وطن پر628 628 578 114 ضرب کلیم
مجروح حمیّت جو ہوئی مُرغِ ہوا کی247 247 219 245 بانگ درا
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائی99 99 69 63 بانگ درا
مَیں تو بدنام ہُوئی توڑ کے رسّی اپنی320 320 288 331 بانگ درا
مُدّت ہوئی گزرا تھا اسی راہ گزر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
ناگاہ فضا بانگِ اذاں سے ہُوئی لبریز476 476 437 196 بال جبریل
نِگہ اُلجھی ہوئی ہے رنگ و بُو میں411 408 375 118 بال جبریل
وہ جُوئے کُہستاں اُچکتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
وہ پُرانی روِشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
پرکالۂ آتش ہُوئی آدم کی کفِ خاک!493 492 454 215 بال جبریل
پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
پیّتاں پھُول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
چمن میں ہر طرف بِکھری ہُوئی ہے داستاں میری98 98 68 62 بانگ درا
ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
کبھی چھوڑی ہُوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو349 350 302 13 بال جبریل
کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیر642 642 592 130 ضرب کلیم
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل635 635 586 123 ضرب کلیم
کس کی تکبیر سے دنیا تری بیدار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کس کی شمشیر جہاں‌گیر ، جہاں‌دار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کوئی سُورج کی کرن شبنم میں ہے اُلجھی ہوئی178 178 152 164 بانگ درا
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر391 387 351 86 بال جبریل
کیا خوب ہُوئی آشتیِ شیخ و بَرہمن322 322 289 333 بانگ درا
کیونکر ہوئی خزاں ترے گُلشن سے ہم نبرد250 250 222 248 بانگ درا
گائے اک روز ہوئی اُونٹ سے یوں گرمِ سخن320 320 288 331 بانگ درا
گرچہ اُلجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے397 393 357 95 بال جبریل
گَردِ صلیب، گِردِ قمر حلقہ زن ہوئی245 245 216 242 بانگ درا
گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما238 238 209 233 بانگ درا
ہر شے ہوئی ذخیرۂ لشکر میں منتقل246 246 217 242 بانگ درا
ہنسی اُس کے لب پر ہوئی آشکارا90 90 58 50 بانگ درا
ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار429 414 381 141 بال جبریل
ہوئی جُنبش عیاں، ذرّوں نے لُطفِ خواب کو چھوڑا138 138 112 116 بانگ درا
ہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کا164 164 138 146 بانگ درا
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی441 443 408 157 بال جبریل
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومتِ عشق376 372 330 59 بال جبریل
ہوئی ہے ترکِ کلیسا سے حاکمی آزاد665 665 615 154 ضرب کلیم
ہوئی ہے رنگِ تغیّر سے جب نمود اس کی138 138 112 116 بانگ درا
ہوئی ہے زندہ دمِ آفتاب سے ہر شے141 141 115 120 بانگ درا
ہُوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی106 106 80 78 بانگ درا
ہُوئی بامِ حرم پر آ کے یوں گویا مؤذّن سے88 88 56 47 بانگ درا
ہُوئی جو چشمِ مظاہر پرست وا آخر109 109 82 81 بانگ درا
ہُوئی خاکِ آدم میں صُورت پذیر455 456 420 173 بال جبریل
ہُوئی دِین و دولت میں جس دم جُدائی444 446 410 160 بال جبریل
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا
ہُوئی ہے جس کی اخوّت قرارِ جاں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
ہُوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی612 612 562 98 ضرب کلیم
یہ آیۂ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر322 322 289 333 بانگ درا
یہ ذوق و شوق دیکھ کے پُرنم ہوئی وہ آنکھ276 276 247 278 بانگ درا
یہ وَحی دہریتِ رُوس پر ہوئی نازل653 653 603 143 ضرب کلیم
یہ کسی دیکھی ہُوئی شے کی مگر پہچان ہے119 119 93 94 بانگ درا