صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہمیشہ"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک غم، یعنی غمِ ملّت ہمیشہ تازہ ہے179 179 152 165 بانگ درا
فقیر کا ہے سفینہ ہمیشہ طوفانی563 563 512 47 ضرب کلیم
پھل پھُول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات487 486 448 209 بال جبریل
کیا وہ تکبیر اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہے؟159 159 133 141 بانگ درا
ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ403 399 366 107 بال جبریل
ہمیشہ سرخوشِ جامِ وِلا ہے دل تیرا225 225 197 218 بانگ درا
ہمیشہ صورتِ بادِ سحَر آوارہ رہتا ہوں181 181 154 167 بانگ درا
ہمیشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کی669 669 619 160 ضرب کلیم
ہے نگینِ دہر کی زینت ہمیشہ نامِ نو178 178 151 163 بانگ درا