صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہمت"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب نوا پیرا ہے کیا، گُلشن ہُوا برہم ترا212 212 185 204 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
جسے مِلا یہ متاعِ گراں بہا، اُس کو494 493 455 216 بال جبریل
جو بات پا گئے ہم تھوڑی سی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
خضرِ ہمّت ہو گیا ہو آرزو سے گوشہ گیر184 184 157 171 بانگ درا
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
رہزنِ ہمّت ہُوا ذوقِ تن آسانی ترا217 217 189 209 بانگ درا
رہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں278 278 249 281 بانگ درا
زیارت‌گاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری353 353 306 22 بال جبریل
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
نہ ہے بیدار دل پِیری، نہ ہمّت خواہ برنائی274 274 244 275 بانگ درا
واقف نہیں تُو ہمّتِ مُرغانِ ہوا سے248 248 219 245 بانگ درا
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے364 362 316 40 بال جبریل
کہ ہم تو رسمِ محبّت کو عام کرتے ہیں165 165 139 149 بانگ درا
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے195 195 167 183 بانگ درا
ہم تو رخصت ہوئے، اَوروں نے سنبھالی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا319 319 286 329 بانگ درا
ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
ہم تو ہیں ایسی کُلیلوں کے پُرانے بیمار321 321 288 332 بانگ درا
ہم تھک بھی گئے چمک چمک کر144 144 119 124 بانگ درا
ہمّت کو شناوری مبارک!427 430 395 139 بال جبریل
ہمّتِ عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبول292 292 263 298 بانگ درا
ہوَس بھی ہو تو نہیں مجھ میں ہمّتِ تگ و تاز268 268 238 269 بانگ درا
ہِمّت ہو اگر تو ڈھُونڈ وہ فقر602 602 550 88 ضرب کلیم
ہِمّت ہو پَرکُشا تو حقیقت میں کچھ نہیں689 689 638 180 ضرب کلیم
یک رنگی و آزادی اے ہمّتِ مردانہ!398 394 359 98 بال جبریل