صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہماری"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھوں سے ہیں ہماری غائب ہزاروں انجم202 202 174 191 بانگ درا
اے تہی ساغر! ہماری آج ناداری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
تُخم جس کا تُو ہماری کِشتِ جاں میں بو گئی258 258 229 257 بانگ درا
جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند702 702 648 214 ارمغان حجاز
جُگنو کا دن وہی ہے جو رات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
رہے گی کیا آبرُو ہماری جو تُو یہاں بے قرار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
لُطفِ صد حاصل ہماری سعیِ بے حاصل میں ہے81 81 50 39 بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش319 319 287 330 بانگ درا
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری186 186 159 172 بانگ درا
نمُود ہر شے میں ہے ہماری، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی68 68 36 22 بانگ درا
نہیں ممکن کہ تُو پہنچے ہماری ہم‌نشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
وادی یہ ہماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک273 273 243 274 بانگ درا
کب زباں کھولی ہماری لذّتِ گفتار نے!74 74 43 30 بانگ درا
کلی بولی، سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادی273 273 243 274 بانگ درا
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری110 110 83 82 بانگ درا
گریۂ پیہم سے بینا ہے ہماری چشمِ تر179 179 153 165 بانگ درا
ہلالِ عید ہماری ہنسی اُڑاتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج703 703 648 215 ارمغان حجاز