صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گہر"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب274 274 245 276 بانگ درا
اے دردِ عشق! ہے گُہرِ آب دار تُو82 82 50 39 بانگ درا
اے قطرۂ نَیساں وہ صدَف کیا، وہ گُہر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
تُرکِ خرگاہی ہو یا اعرابیِ والا گُہر295 295 265 301 بانگ درا
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہے164 164 138 147 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خودی کو نِگہ رکھ، ایازی نہ کر455 456 420 173 بال جبریل
دریا مُتَلاطم ہوں تِری موجِ گُہر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
دیکھ کر تجھ کو اُفُق پر ہم لُٹاتے تھے گُہر209 209 182 200 بانگ درا
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈُوب جا تُو بھی390 386 349 84 بال جبریل
صفائے پاکیِ طینت سے ہے گُہَر کا وضو352 352 305 20 بال جبریل
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو، بن کر گُہر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
غوّاص کو مطلب ہے صدَف سے کہ گُہر سے!555 555 504 37 ضرب کلیم
قبائے گُل میں گُہر ٹانکنے کو آئی ہے118 118 91 92 بانگ درا
قیمت میں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گُہر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
موجِ مُضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مستِ خواب283 283 255 288 بانگ درا
مَیں ترے چاند کی کھیتی میں گُہر بوتا ہوں200 200 173 189 بانگ درا
میں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرو345 347 299 8 بال جبریل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اُس میں389 385 347 82 بال جبریل
نہ دریا کا زیاں ہے، نے گُہر کا734 734 674 254 ارمغان حجاز
وہ صدَف کیا کہ جو قطرے کو گُہر کر نہ سکے543 543 493 25 ضرب کلیم
گُہر ہیں آبِ وُلر کے تمام یک دانہ745 745 683 268 ارمغان حجاز
گُہر ہیں ان کی گِرہ میں تمام یک دانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
گُہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا162 162 136 145 بانگ درا
گُہَر میں آبِ گُہَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی92 92 60 52 بانگ درا
ہر قطرۂ دریا میں دریا کی ہے گہرائی447 449 414 164 بال جبریل
ہر گُہر نے صدَف کو توڑ دیا380 376 335 66 بال جبریل
ہیگل کا صدَف گُہر سے خالی530 530 480 10 ضرب کلیم
ہیں ابھی صدہا گُہر اس ابر کی آغوش میں179 179 153 165 بانگ درا
ہیں ہزاروں اس کے پہلو، رنگ ہر پہلو کا اور149 149 123 129 بانگ درا
ہے گُہر ہائے گراں مایہ کا انجام شکست112 112 86 86 بانگ درا
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر57 57 27 10 بانگ درا