صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گوہر"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئے تہِ پا گوہرِ شبنم تو نہ ٹُوٹے632 632 582 118 ضرب کلیم
بنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشکِ پیہم کو273 273 243 275 بانگ درا
بے بہا موتی ہیں جس کی چشمِ گوہربار کے256 256 228 255 بانگ درا
تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی297 297 267 304 بانگ درا
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں377 373 331 60 بال جبریل
دلِ دریا سے گوہر کی جُدائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
ربودی گوہرے از ما نثارِ دیگراں کر دی”181 181 155 167 بانگ درا
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا364 362 316 40 بال جبریل
صُبح ہے تو اِس چمن میں گوہرِ شبنم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
علم کے دریا سے نِکلے غوطہ زن گوہر بدست132 132 107 111 بانگ درا
قدر پہچانی نہ اپنے گوہرِ یک دانہ کی269 269 239 270 بانگ درا
قعرِ دریا میں چمکتا ہُوا گوہر بنتا112 112 85 85 بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
میں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کر345 347 299 8 بال جبریل
نہر جو تھی، اُس کے گوہر پیارے پیارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر606 606 556 92 ضرب کلیم
ٹُوٹنا جس کا مقّدر ہو یہ وہ گوہر نہیں260 260 231 259 بانگ درا
پہلے گوہر تھا، بنا اب گوہرِ نایاب تو139 139 114 118 بانگ درا
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
کہیں گوہر ہے، کہیں اشک، کہیں شبنم ہے143 143 117 123 بانگ درا
کی ترک تگ‌ودو قطرے نے تو آبروئے گوہر بھی مِلی309 309 278 316 بانگ درا
گوہر کو مشتِ خاک میں رہنا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
ہو دُرِ گوشِ عروسِ صبح وہ گوہر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ398 394 359 98 بال جبریل
یہ کبھی گوہر، کبھی شبنم، کبھی آنسو ہُوا217 217 190 209 بانگ درا