صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گلچیں"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بُوئے گُل کا باغ سے، گُلچیں کا دنیا سے سفر117 117 90 91 بانگ درا
خُونِ گُلچیں سے کلی رنگیں قبا ہو جائے گی222 222 195 215 بانگ درا
دستِ گُلچیں کی جھٹک مَیں نے نہیں دیکھی کبھی52 52 22 4 بانگ درا
فسُردہ رکھتا ہے گُلچیں کا انتظار اسے185 185 158 172 بانگ درا
مذاقِ جَورِ گُلچیں ہو تو پیدا رنگ و بو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
نشانِ برگِ گُل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گُلچیں!99 99 70 65 بانگ درا
نہ باد بہاری، نہ گُلچیں، نہ بُلبل496 495 457 218 بال جبریل
نہ ہو قناعت شعار گُلچیں! اسی سے قائم ہے شان تیری156 156 130 138 بانگ درا
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں163 163 137 146 بانگ درا
کس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ مَیں گُلچیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
ہاتھ جس گُلچیں کا ہے محفوظ نوکِ خار سے183 183 156 169 بانگ درا