صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "گلشن"، 31 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ! یہ گُلشن نہیں ایسے ترانے کے لیے
126
126
100
102
بانگ درا
آہ، جب گُلشن کی جمعیّت پریشاں ہو چکی
213
213
185
204
بانگ درا
اب نوا پیرا ہے کیا، گُلشن ہُوا برہم ترا
212
212
185
204
بانگ درا
اُمّتیں گُلشنِ ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیں
234
234
205
229
بانگ درا
اہلِ گُلشن پر گراں میری غزل خوانی نہیں
146
146
120
126
بانگ درا
اہلِ گُلشن کو شہیدِ نغمۂ مستانہ کر
218
218
191
211
بانگ درا
ایمن اس سے کوئی صحرا نہ کوئی گُلشن ہے
234
234
205
228
بانگ درا
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لبِ جُو بیٹھے
197
197
169
185
بانگ درا
باندھتے ہیں پھُول بھی گُلشن میں احرامِ حیات
240
240
211
236
بانگ درا
بحر تھا صحرا میں تُو، گلشن میں مثلِ جُو ہوا
217
217
189
209
بانگ درا
جس سے تاکِ گلشنِ یورپ کی رگ نم ناک ہے
172
172
146
156
بانگ درا
جس کے غُنچے تھے چمن ساماں، وہ گلشن ہے یہی
171
171
146
156
بانگ درا
دشت و در میں، شہر میں، گُلشن میں، ویرانے میں موت
258
258
230
258
بانگ درا
زینتِ گُلشن بھی ہے، آرائشِ صحرا بھی ہے
148
148
122
128
بانگ درا
ساکنانِ صحنِ گُلشن کی ہم آوازی میں ہے
120
120
94
95
بانگ درا
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر
185
185
158
171
بانگ درا
موت اس گُلشن میں جُز سنجیدنِ پَر کچھ نہیں
263
263
234
263
بانگ درا
ورنہ گُلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے
221
221
193
214
بانگ درا
وہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے
185
185
158
171
بانگ درا
پُکاری اس طرح دیوارِ گلشن پر کھڑے ہو کر
88
88
56
47
بانگ درا
کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!
198
198
170
186
بانگ درا
کیونکر ہوئی خزاں ترے گُلشن سے ہم نبرد
250
250
222
248
بانگ درا
گلشن ہے جن کے دم سے رشکِ جناں ہمارا
109
109
83
82
بانگ درا
گُلشن بھی ہے اک سِرِّ سرا پردۂ افلاک
628
628
578
114
ضرب کلیم
گُلشن نہیں، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کی
244
244
215
241
بانگ درا
گُلشن ہے تو شبنم ہو، صحرا ہے تو طوفاں ہو
312
312
280
320
بانگ درا
گُلشنِ دہر میں اگر جُوئے مئے سخن نہ ہو
240
240
211
236
بانگ درا
گُلشنِ ویمر* میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے
56
56
26
10
بانگ درا
گُلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت
258
258
230
257
بانگ درا
ہنسی سمجھی گئی گُلشن میں غُنچوں کی جگر چاکی
253
253
225
251
بانگ درا
یہ حکم تھا کہ گُلشنِ ’کُن‘ کی بہار دیکھ
76
76
45
33
بانگ درا