صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گلزار"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابرِ رحمت دامن از گُلزارِ من برچید و رفت104 104 77 75 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
باغباں ہے تری ہستی پئے گُلزارِ وجود87 87 55 46 بانگ درا
تمنّا آبرو کی ہو اگر گلزارِ ہستی میں278 278 250 281 بانگ درا
تڑپتے رہ گئے گُلزار میں رقیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
دور ہنگامۂ گُلزار سے یک سُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
دیدۂ خُونبار ہو منّت کشِ گُلزار کیوں215 215 188 207 بانگ درا
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
مجھے گُلزار کی مشعل بنایا119 119 92 93 بانگ درا
موجۂ نگہتِ گُلزار میں غنچے کی شمیم142 142 116 121 بانگ درا
وہ مے کش ہوں فروغِ مے سے خود گُلزار بن جاؤں128 128 102 106 بانگ درا
کبھی صحرا، کبھی گُلزار ہے مسکن میرا57 57 27 11 بانگ درا
گُل و گُلزار ترے خُلد کی تصویریں ہیں86 86 54 45 بانگ درا
گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
ہمزباں ہو کے رہیں کیوں نہ طیورِ گُلزار321 321 288 332 بانگ درا
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا