صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گستاخ"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
رمزیں ہیں محبّت کی گُستاخی و بےباکی378 374 333 63 بال جبریل
شوخ و گُستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں!228 228 199 221 بانگ درا
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا مُنہ بند!360 357 313 35 بال جبریل
گُستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حِنابندی400 396 363 102 بال جبریل
ہر شوق نہیں گُستاخ، ہر جذب نہیں بےباک378 374 333 63 بال جبریل